Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پروٹین کیلئے گوشت کی بہترین متبادل غذائیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پروٹین کیلئے گوشت کی بہترین متبادل غذائیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ویسے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ گوشت میں دیگر غذاؤں کے مقابلے میں پروٹین کی مقدار زیادہ ہوتی ہے تاہم وہ افراد جو گوشت کھانا پسند نہیں کرتے، ان کیلئے درج ذیل غذائیں پروٹین کیلئے گوشت کا بہترین متبادل ہوسکتی ہیں۔

1)  انڈے

انڈے پروٹین کا ایک بہترین ذریعہ ہیں۔ روزانہ ایک انڈا کھانا کافی فائدہ مند ہے تاہم اگر آپ کو ذیابیطس یا دل کی بیماری ہے تو آپ کیلئے ہفتے میں دو یا تین بار انڈے کھانا زیادہ فائدہ مند ہوسکتا ہے۔

2) خشک میوہ جات

خشک میوہ جات جیسے اخروٹ، بادام پروٹین، فائبر اور دل کے لیے صحت مند چکنائی سے بھرپور ہوتے ہیں۔ تاہم یاد رکھیں ان میں کیلوریز بھی زیادہ ہوتی ہیں اس لیے روزانہ کی بنیاد پر اس کی محتاط انداز میں مقدار مخصوص کریں۔ روزانہ مٹھی بھر خشک میوہ جات فائدہ مند ہو سکتے ہیں۔

3) پھلیاں

ان کے چھوٹے سائز پر کبھی مت جائیں۔ پھلیاں پروٹین، فائبر، کیلشیم، پوٹاشیم، میگنیشیم اور آئرن سمیت کئی اہم غذائی اجزاء سے بھری ہوتی ہیں۔

4) دہی

دہی پروٹین کے لیے ہی نہیں بلکہ اپنی لذت کیوجہ سے بھی کھائی اور پی جاتی ہے۔ یاد رکھیں کہ یونانی دہی میں پروٹین کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جبکہ عام دہی میں کیلشیم زیادہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ پروبائیوٹکس بھی اس میں موجود ہوتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرد موسم کے صحت بخش فوائد

25 دسمبر, 2023

نیند کی کمی بھی درد شقیقہ کی وجوہات میں سے ایک ہے، ماہرین

15 اپریل, 2024

موبائل اور کمپیوٹر کے استعمال میں اعتدال انتہائی ضروری ہے، ڈاکٹر ندیم

29 جولائی, 2025

کان میں گونجنے والی آوازوں کا تعلق غذائی کمی سے ہے، ماہرین

24 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں