Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اٹلی میں لاپتہ پاکستانی باکسر کا تاحال سراغ نہ مل سکا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اٹلی میں لاپتہ پاکستانی باکسر کا تاحال سراغ نہ مل سکا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

روم: اٹلی میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی باکسر زوہیب رشید کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا.

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ اٹلی میں پولیس اور پاکستان میں باکسر زوہیب رشید کے ڈپارٹمنٹ کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

فیڈریشن کے مطابق زوہیب رشید اپنا پاسپورٹ بھی ساتھ لے گئے ہیں۔ اٹلی میں مسلسل اعلیٰ حکام سے رابطے میں ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستانی باکسر زویب رشید پر الزام ہے کہ وہ اٹلی میں ساتھی خاتون باکسر کے بیگ سے پیسے چوری کرکے فرار ہو گئے۔

گزشتہ برس ایشین چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے باکسر زوہیب رشید اٹلی میں لاپتہ ہیں۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکریٹری نے زوہیب رشید پر الزام عائد کیا کہ وہ اپنی ساتھی خاتون باکسر لورا اکرم کے بیگ سے ڈھائی سو پاؤنڈ لے کر فرار ہوئے۔

خیال رہے کہ زوہیب رشید اولمپکس کوالفائینگ راؤنڈ کھیلنے کے لیے پانچ رکنی باکسنگ ٹیم کے ہمراہ اٹلی گئے تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
36%
3 km/h
منگل
30 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

بچوں کی صحت مند نشوونما کے لیے حفظان صحت کے اصولوں پر عمل کرنا ضروری ہے، ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان
13 اکتوبر, 2026
سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان تحریک انصاف سپین کے زیر اہتمام عمران خان کی حمایت میں ریلی ،ڈاکٹر شہباز گل کی خصوصی شرکت

31 اکتوبر, 2024

پی ٹی آئی قیادت چیف آرگنائزر آزاد کشمیر کا عہدہ کسی اہل شخص کو دیں، راجہ اقبال

22 اگست, 2024

نادرا کی جعلی ویب سائٹس اوورسیز پاکستانیوں کو کیسے لوٹ رہی ہیں؟

10 دسمبر, 2024

ماہ رمضان میں غزہ کے 15 ہزار خاندانوں کو مکمل فوڈ پیکیج فراہم کریں گے، الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

6 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں