Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کا ہیلتھ کالونی وائے کراس پر زیر تعمیر آرائشی کام کا مشاہدہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ہیلتھ کالونی وائے کراس پر زیر تعمیر آرائشی کام کا مشاہدہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا ہیلتھ کالونی وائے کراس پر زیر تعمیر آرائشی کام کا مشاہدہ، وائے کراس چوک کو دیدہ زیب بنانے کے لیے ہدایات کیں۔

تفصیلات کے مطابق ہیلتھ کالونی وائے کراس کے مرکزی دروازے پر قیام پاکستان سے ایک چار فٹ کی چار دیواری بنائی گئی تھی جو وقت کے ساتھ ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور گندگی اور کچرے کا ڈھیر بن چکی تھی۔

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے ایک ماہ قبل اس دیوار کو دور جدید کے تقاضوں اور وائے کراس چوک کو خوبصورت بنانے کا حکم دیا جس پر کام شروع کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے صبح سویرے کام کی جگہ کا دورہ کیا اور دیوار کی تعمیر کا مشاہدہ کرتے ہوئے مختلف ہدایات جاری کیں جبکہ وائے کراس چوک پر بدنما بورڈز کو ہٹانے، ٹائل ورک مکمل کرنے کا بھی حکم دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کھیلوں کے فروغ کے لیے ضلعی انتظامیہ ہر وقت متحرک ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

24 اگست, 2024

جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، گمشدہ بچی کو لواحقین سے ملا دیا

9 مارچ, 2026

جہلم: مضر صحت اور لاغر جانوروں کے پانی ملے گوشت کی فروخت، قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں

21 ستمبر, 2024

جہلم: پنجاب حکومت شرپسند عناصر سے نمٹنے کےلیے ہر وقت تیار ہے، ملک صہیب برتھ

2 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں