Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حلقہ پی پی 24 جہلم ون سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار رفعت زیدی جیت گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حلقہ پی پی 24 جہلم ون سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار رفعت زیدی جیت گئے

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
9 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: عام انتخابات 2024 کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، حلقہ پی پی 24 کے تمام 269 پولنگ اسٹیشن کا مکمل نتیجہ آ گیا۔

جہلم اپڈیٹس کے مطابق جہلم کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 24 جہلم ون سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار رفعت محمود زیدی 55029 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار راجہ یاور کمال 49781 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے، تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار سید عرفان امیر شاہ بخاری 30031 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
50%
1 m/s
جمعہ
31 °C
ہفتہ
28 °C
اتوار
32 °C
پیر
33 °C
منگل
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
22 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، گھریلو سلنڈر 6200 روپے سے تجاوز کرگیا
22 اکتوبر, 2026
جہلم ایلیٹ فورس کے شہید جوانوں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آئی جی پنجاب کا اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا حلف برداری سمیت تمام تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اغواء یا کوئی اور وجہ؟ ایدھی سنٹر دینہ کے ایمبولینس ڈرائیور کی پراسرار گمشدگی، مقدمہ درج

9 جنوری, 2025

پنڈدادنخان میں سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والا نوجوان گرفتار

23 مئی, 2026

جعلی دستاویزات پر پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے افغانیوں کے خلاف کارروائیاں کی جائیں، عوامی حلقے

1 اکتوبر, 2025

جہلم میں وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، صورتحال کا جائزہ لیا

17 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں