Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں رمضان المبارک کا تقدس پامال کرنے والے 3 افراد گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں رمضان المبارک کا تقدس پامال کرنے والے 3 افراد گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: ماہِ رمضان المبارک کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لیے پنڈدادنخان پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے احترامِ رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے رمضان المبارک کے دوران ہوٹل کھول کر سرعام کھانے پینے کا انتظام اور فروخت کرنے والے تین ملزمان کو موقع پر گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے مقدس مہینے کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے قانون کی صریح خلاف ورزی کی۔

ملزمان کے خلاف احترامِ رمضان آرڈیننس کے تحت باقاعدہ مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں مذہبی اقدار اور قانون کی پاسداری ہر شہری پر لازم ہے۔

اس حوالے سے طارق عزیز سندھو نے واضح کیا ہے کہ ماہِ رمضان کے دوران قانون شکنی اور تقدس پامال کرنے والوں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی، اور ایسے عناصر کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ مقدس مہینے کا احترام ہر صورت یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، پختہ تھڑے اور کھوکھے مسمار

17 دسمبر, 2025

ضلع جہلم میں ہوٹلزز اور ریسٹورنٹ مالکان نے خود ساختہ مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا

30 اگست, 2024

پڑی درویزہ؛ آئیسکو سب ڈویژن خانپور میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی انتہا، صارفین پریشان

29 جون, 2025

وزارت خارجہ سے دستاویزات کی تصدیق اب گھر بیٹھے حاصل کریں

18 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں