Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پیرا فورس کا تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن، سڑکوں پر کھڑی متعدد ریڑیاں سیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پیرا فورس کا تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن، سڑکوں پر کھڑی متعدد ریڑیاں سیل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر پیرا فورس نے شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے سڑکوں پر غیر قانونی طور پر کھڑی ریڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ کارروائی کے دوران ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے والی متعدد ریڑیاں سیل کر دی گئیں۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق پیرا فورس نے شہر کے مصروف تجارتی مراکز اور اہم شاہراہوں کا معائنہ کیا جہاں ریڑھی بانوں نے سڑکوں کے کنارے ناجائز تجاوزات قائم کر رکھی تھیں۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ان ریڑیوں کو قبضے میں لے کر سیل کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تجاوزات کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے اور سڑکوں پر دوبارہ ریڑیاں لگانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کو ٹریفک کے مسائل سے نجات دلانے اور آمدورفت میں آسانی فراہم کرنے کے لیے سڑکوں کے کناروں سے تجاوزات کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشن کے تحت تجاوزات کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی اور عوامی مفاد کے راستوں میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔

شہریوں نے تجاوزات کے خلاف پیرا فورس کے اس متحرک کردار کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس طرح کی کارروائیوں سے شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بی ایڈ کی ڈگری جمع نہ کرانے والے اساتذہ کیلئے شرائط میں نرمی

5 جنوری, 2025

دینہ میں غیر قانونی طور پر پتنگیں رکھنے والا ملزم گرفتار، 120 پتنگیں برآمد

5 جنوری, 2026

سوہاوہ: احسن پبلک سکول پدھری میں سالانہ رزلٹ کی رنگا رنگ تقریب، طلباء و طالبات کی شاندار پرفارمنس

12 فروری, 2025

جہلم میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے آنے والے امیدواروں سے ہزاروں روپے بٹور لئے گئے

28 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں