Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: میاں نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، ملک کاشف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: میاں نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، ملک کاشف

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
28 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ملک کاشف نے کہا کہ 28 مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک سنہری دن ہے جب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کو اپنی خودمختاری، غیرت اور طاقت کا پیغام دیا۔

پاکستان کے یومِ تکبیر کے موقع پر دینہ کے نواحی علاقہ چک اکا کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت، سابق ممبر ضلع کونسل ملک صابر حسین (مرحوم) کے صاحبزادے ملک کاشف نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف نے عالمی دباؤ اور لالچ بھری پیشکشوں کو مسترد کرتے ہوئے قومی مفاد کو مقدم جانا اور ایٹمی دھماکوں کا جرات مندانہ فیصلہ کیا۔ ان کے اس تاریخی اقدام سے پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا اور آج پاکستان ایک ناقابلِ تسخیر ایٹمی قوت بن چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور دیگر سائنسدانوں کی خدمات بھی ناقابلِ فراموش ہیں، تاہم اس فیصلہ کن موقع پر سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی جرات اور قیادت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

ملک کاشف نے مزید کہا کہ آج دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا، کیونکہ ہمارا دفاع مضبوط اور محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ یومِ تکبیر کے موقع پر ہم اپنے قائد میاں نواز شریف، ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنا کر پوری قوم کو عزت، وقار اور اعتماد عطا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے 43 ویں مرکزی مقابلے اختتام پذیر

8 نومبر, 2023

قتل یا خودکشی؟ دینہ میں 12 سالہ لڑکے کی زیر تعمیر مکان سے پھندا لگی لاش برآمد

29 جولائی, 2024

پی پی ایس سی نے مختلف محکموں کی اسامیوں کے نتائج کا اعلان کر دیا

4 جون, 2025

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے سستا

1 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں