Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں میونسپل کمیٹی کی ملکیتی دکانوں کے کرایوں میں اضافے کے خلاف تاجروں کی ریلی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں میونسپل کمیٹی کی ملکیتی دکانوں کے کرایوں میں اضافے کے خلاف تاجروں کی ریلی

محمد وسیم
محمد وسیم
1 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: میونسپل کمیٹی کی ملکیتی دکانوں کے کرایوں میں اچانک سینکڑوں فیصد اضافے کے خلاف پنڈدادنخان کے مقامی تاجروں نے ہفتہ 27 فروری کو سہ پہر 3 بجے شالیمار چوک میں ایک پرامن ریلی نکالی، جو بعد ازاں جلسے کی صورت اختیار کر گئی۔

تاجروں کا کہنا تھا کہ پنڈدادنخان ایک پسماندہ تحصیل ہے جہاں متوسط طبقے کے دکاندار محدود وسائل کے ساتھ اپنا روزگار چلا رہے ہیں، اس لیے 10 فیصد سے زائد اضافہ ناقابلِ برداشت ہے۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اپیل کی کہ اگر کرایوں میں اضافہ ناگزیر ہو تو اسے 10 فیصد تک محدود رکھا جائے اور سابقہ شیڈول کے مطابق نافذ کیا جائے۔

تاجر برادری نے تحصیل ایڈمنسٹریٹر نادیہ پروین سے مطالبہ کیا کہ طویل عرصے سے زیرِ استعمال دکانوں کے لیے باقاعدہ تحریری معاہدے کیے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں جمع کرائی گئی سیکیورٹی رقوم کی رسیدیں فراہم نہیں کی گئیں، لہٰذا پرانے ریکارڈ کی بنیاد پر نئے معاہدے کیے جائیں اور کرایہ داروں کو قانونی تحفظ دیا جائے۔ تاجروں نے مطالبات کی منظوری تک جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا۔

مرکزی انجمن تاجران پنڈدادنخان کے صدر چوہدری زبیر جمیل نے ملکی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کے اقدامات کی حمایت کا اظہار کیا اور عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج کے کردار کو سراہا۔ ریلی کے دوران شرکاء نے “پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد” کے نعرے لگائے۔

مقررین نے میونسپل کمیٹی سے مطالبہ کیا کہ کرایوں کا تعین سابقہ معاہدوں کے مطابق کیا جائے اور یکدم اضافہ واپس لیا جائے۔

ریلی کے پرامن اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان پولیس کی کامیاب کارروائی، ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار

11 مارچ, 2025

جہلم کے سیلاب متاثرین کی بحالی، ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی پر ریلیف کمشنر پنجاب کا اظہار اطمینان

19 جولائی, 2025

جہلم میں رمضان المبارک کے دوران سوئی گیس کی بندش اور پریشر میں کمی، صارفین سراپا احتجاج

4 مارچ, 2025

متوسط طبقہ کے افراد کے لئے موبائل فون کا استعمال کرنا مشکل ہوگیا

29 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں