Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: واٹس ایپ اسٹوریز میں مینشن کرنے اور ری شیئر کرنے کے فیچر کی آزمائش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

واٹس ایپ اسٹوریز میں مینشن کرنے اور ری شیئر کرنے کے فیچر کی آزمائش

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر اب تک کے اسٹوریز سے متعلق بہترین فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔

واٹس ایپ پر محدود صارفین کو اسٹوریز کو ری شیئر کرنے اور اپنی اسٹوریز میں دوسرے افراد کو مینشن کرنے تک رسائی دے دی گئی۔

واٹس ایپ اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق ایپلی کیشن پر اسٹوریز کے اندر اپنے من پسند افراد کو مینشن کرنے سمیت اسٹوریز کو ری شیئر کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔

فیچر کے تحت صارف اسٹوری کو شیئر کرتے وقت چاہے تو اپنے من پسند فرد کو اس میں مینشن بھی کر سکے گا۔

یہ واضح نہیں ہے کہ ایک اسٹوری میں صارف بیک وقت کتنے صارفین کو مینشن کرنے کے اہل ہوگا، تاہم ممکنہ طور پر ایک وقت میں صرف دو یا تین افراد کو مینشن کرنے کی اجازت ہوگی۔

فیچر کے تحت اسٹوریز میں جن افراد کو مینشن کیا جائے گا، انہیں اسٹوری شیئر ہوتے ہی واٹس ایپ میسیج کے ذریعے نوٹی فکیشن چلا جائے گا۔

اسی طرح جس صارف کو اسٹوری میں مینشن کیا جائے گا، وہ مذکورہ اسٹوری کو ری شیئر بھی کر سکےگا اور وہ بھی ری شیئر کردہ اسٹوری میں کسی دوسرے شخص کو بھی مینشن کرنے کے اہل ہوگا۔

ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ مذکورہ فیچر کو کب تک پیش کیا جائے گا، تاہم اس کی آزمائش شروع کردی گئی اور ممکنہ طور پر اسے آئندہ چند ماہ میں پیش کردیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹیکنالوجی کی دُنیا میں وہ ایجادات جنہوں نے دُنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا؟

2 مارچ, 2024

طاقتور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، روشنی کے حیرت انگیز نظارے

12 مئی, 2024

ملک بھر میں وی پی این سروسز میں خلل کی وجہ سامنے آگئی

11 نومبر, 2024

آئی فون 16 میں نئی خصوصیات کیا ہوں گی؟، تصاویر اور تفصیلات سامنے آ گئیں

17 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں