Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 شراب سپلائرز گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 شراب سپلائرز گرفتار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید تین شراب سپلائرز ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2شراب سپلائرز ملزمان محمد ارشد اور ماجد خان کو گرفتار کر لیا، ملزم ماجد خان سے 20لیٹر شراب اور ملزم محمد ارشد سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔

پنڈ دادنخان پولیس نے کروائی کرتے ہوئے ملزم امجد حسین کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔

کالا گجراں پولیس اور پنڈدادنخان نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

اس حوالے سے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہنا ہے کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں طلبہ کی فکری و اخلاقی تربیت کیلئے “کوآرڈینیشن اینڈ انگیجمنٹ آف اسٹوڈنٹس” سیمینار

22 جنوری, 2026

جہلم میں بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا، بجلی کی آنکھ مچولی سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

19 فروری, 2024

سزاؤں میں 9ماہ کمی سے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے 27 قیدیوں کوفائدہ، 2 قیدی رہا

24 مارچ, 2024

جہلم: جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر، شہر سبز پرچموں اور برقی قمقموں سے سج گیا

24 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں