Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محتسب پنجاب نے زیر التواء درخواستوں میں 75 لاکھ 58 ہزار روپے سے زائد کا قانونی ریلیف فراہم کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محتسب پنجاب نے زیر التواء درخواستوں میں 75 لاکھ 58 ہزار روپے سے زائد کا قانونی ریلیف فراہم کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محتسب پنجاب نے زیر التواء درخواستوں میں 75 لاکھ 58 ہزار روپے سے زائد کا قانونی ریلیف فراہم کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق محتسب پنجاب میجر(ر) اعظم سلیمان خان کے احکامات پر پنجاب گورنمنٹ سرونٹ بینوولنٹ فنڈ بورڈ، سیکرٹری پنجاب ورکرز ویلفیئربورڈ، سیکرٹری محکمہ لیبر اینڈ ہیومن ریسورسس پنجاب، بہبود فنڈبورڈ، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ایجوکیشن اور پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی نے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 53 درخواست گزار افراد جن کا کیس مختلف وجوہات کی بناء پر التواء کا شکار تھا ان کو ان کے زیر التواء درخواستوں میں 75 لاکھ 58 ہزار روپے سے زائد کا قانونی ریلیف فراہم کر دیا ہے۔

دفتر محتسب پنجاب کی جانب سے جن وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کی فیملی کو ریلیف فراہم کیا گیا ان کیسز میں ملازمین کو الوداعی گرانٹ، ڈیتھ گرانٹ، ماہانہ گرانٹ اور میرج گرانٹ کی ادائیگی شامل ہے۔ نیز 22سائلین کو 8 لاکھ 52 ہزار روپے کے تعلیمی وظائف بھی ادا کر دئیے گئے ہیں۔

مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے سائلین اپنی شکایات کے حل کیلئے موثر کردار کرنے پر محتسب پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان خان کے شکر گزار ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں تعلیمی خاندانی منصوبہ بندی میلے کا انعقاد، زچہ و بچہ کی صحت سے متعلق شعور اجاگر کیا گیا

1 جنوری, 2026

جہلم میں بھٹہ مالکان کی من مانی، اینٹوں کی دگنی قیمتیں وصول کرنے لگے، عوام سراپا احتجاج

8 نومبر, 2025

نادرا کا پینشنرز اور بزرگ شہریوں کے لیے چہرے کی شناخت کا نیا نظام کب نافذالعمل ہوگا؟

20 دسمبر, 2024

انتظامیہ مہنگائی پر قابو پانے اور عوامی ریلیف کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم

3 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں