Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انتظامیہ مہنگائی پر قابو پانے اور عوامی ریلیف کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انتظامیہ مہنگائی پر قابو پانے اور عوامی ریلیف کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
3 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی ماہِ نومبر کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں مجسٹریٹس کی جانب سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات اور مارکیٹ کی موجودہ صورتِ حال کا بھی احاطہ کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے نومبر کی کارکردگی کو مجموعی طور پر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے مجسٹریٹس کی کوششوں کو سراہا، تاہم انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ابھی مزید بہتری کی بڑی گنجائش موجود ہے۔

انہوں نے ہدایت کی کہ پرائس کنٹرول کا عمل صرف فائلوں یا رپورٹوں تک محدود رہنے کے بجائے عملی طور پر مارکیٹ میں نظر آنا چاہیے تاکہ عوام کو حقیقی ریلیف مل سکے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام یقینی بنانے کے لیے مؤثر اور سخت اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ روزمرہ استعمال کی اشیاء عوام کو سرکاری نرخنامے کے مطابق دستیاب ہو سکیں۔

ڈپٹی کمشنر نے عزم ظاہر کیا کہ ضلعی انتظامیہ مہنگائی پر قابو پانے اور عوامی ریلیف کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی کے باعث گندم کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

16 فروری, 2025

ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کیلیے اہم خبر

22 اکتوبر, 2024

پنڈدادنخان میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 10 قمارباز رنگے ہاتھوں گرفتار

25 ستمبر, 2025

جہلم میں رمضان سہولت بازار شہریوں کی توجہ کا مرکز، سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی جاری

20 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں