Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈ دادنخان پولیس کی بڑی کارروائیاں، قتل کے مقدمات میں مطلوب 3 اشتہاری مجرم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈ دادنخان پولیس کی بڑی کارروائیاں، قتل کے مقدمات میں مطلوب 3 اشتہاری مجرم گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے قتل کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان کے خلاف دو الگ الگ کارروائیاں کرتے ہوئے 3 اشتہاری مجرم گرفتار کر لیے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور پولیس ٹیم نے پہلی کارروائی میں قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا۔ دونوں ملزمان طویل عرصہ سے پولیس کو مطلوب تھے اور گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھے۔ پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقہ کار استعمال کرتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا۔

دوسری کارروائی میں پولیس نے سال 2023 کے قتل کیس میں مطلوب ایک اور اشتہاری مجرم کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے 30 بور پسٹل معہ ایمونیشن بھی برآمد کیا گیا۔ یہ ملزم بھی گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا جسے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے اشتہاری مجرمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیموں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ضلع جہلم پولیس کا اشتہاری مجرموں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، اور کسی بھی سنگین مقدمے میں ملوث ملزمان کو قانون کے شکنجے سے نہیں بچنے دیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

29 جنوری, 2024

پنڈدادنخان میں پسند کی شادی کی خواہشمند لڑکی کو بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

15 اپریل, 2025

ضلع جہلم سے بیرون ملک جانے کے خواہشمند شہریوں کا پاسپورٹ آفس میں رش

30 اگست, 2024

جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں،خاتون سمیت 3 منشیات فروش گرفتار

8 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں