Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں کھلے عام پٹرول اور گیس سلنڈروں کی غیر قانونی بھرائی کا دھندہ تسلسل سے جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں کھلے عام پٹرول اور گیس سلنڈروں کی غیر قانونی بھرائی کا دھندہ تسلسل سے جاری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
31 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے شہر اور اس کے مضافاتی علاقوں میں بعض سرکاری اہلکاروں کے مبینہ گٹھ جوڑ کی وجہ سے کھلے عام پٹرول و گیس سلنڈروں کی غیر قانونی بھرائی کا دھندہ تسلسل سے جاری ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو جان و مال کو شدید خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔محکمہ سول ڈیفنس کی جانب سے ان غیر قانونی اڈوں کے خلاف کی جانے والی کارروائیاں محض کاغذوں کے محل تیار کرنے کے مترادف ہیں۔

خصوصی سروے کے دوران اندرون شہر اور مضافاتی علاقوں کی گنجان آبادیوں،سٹرکوںاور گلی محلوں میں کھلے پٹرول کی فروخت زور و شور سے جاری ہے۔ دکاندار کولڈڈرنکس وغیرہ کی خالی بوتلوں میں پٹرول بھر کر زائد نرخوں پر دیدہ دلیری کے ساتھ فروخت کر رہے ہیں۔

بیشتر مقامات پر بااثر دکانداروں نے ذاتی کنڈے باٹ لگا کر سلنڈروں کی غیر قانونی ری فلنگ اور خرید وفروخت کا دھندہ بھی شروع کر رکھا ہے۔ ماضی میں ان غیر قانونی اڈوں کیوجہ سے شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں آتشزدگی اور دھماکوں کے درجنوں واقعات بھی رونما ہو چکے ہیں جس سے بیشتر افراد نہ صرف لقمہ اجل بنے بلکہ درجنوں افراد زندگی بھر کے لئے معزور ہو کر رہ گئے ہیں۔

محکمہ سول ڈیفنس کے افسران و اہلکار اور پولیس کی جانب سے موثر کارروائیاں نہ ہونے کے باعث ان غیر قانونی اڈوں پر شہریوں سے دکانداروں نے کھلے عام جان لیوا دھندے کا آغاز کررکھا ہے۔ جن کے خلاف انتظامیہ کی طرف سے کسی قسم کی کارروائیاں نہ کرناسمجھ سے بالا تر ہے۔

شہریوں کی کثیر تعداد نے ان غیر قانونی اڈوں کے خلاف فی الفور قانونی کارروائیاں کرنے کا پر زور مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب محکمہ سول ڈیفنس کے ملازمین کا موقف ہے کہ وقتاً فوقتاً ایسے عناصر کے خلاف کارروائیاں کی جاتی ہیں اور بے شمار غیر قانونی اڈے بند کروا چکے ہیں ، اور ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں تواتر کے ساتھ جاری ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں معرکۂ حق کی تقریبات بھرپور انداز میں منعقد ہوں گی، ضلعی انتظامیہ کی تیاریوں کا جائزہ

1 مئی, 2026

سبزیوں کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں من مانے نرخوں پر سبزیوں کی فروخت

23 اکتوبر, 2023

ضلع جہلم میں 77 واں یوم آزادی قومی جوش و جذبہ اور پرعزم طریقے سے منایا گیا

14 اگست, 2024

سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

8 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں