Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا میرا آباد کا دورہ، صفائی کمپنی کو ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی معیار بہتر بنانے کی ہدایت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا میرا آباد کا دورہ، صفائی کمپنی کو ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی معیار بہتر بنانے کی ہدایت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ تیمور خان نے یونین کونسل لدھڑ کے گاؤں میرا آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے "ستھرا پنجاب” اقدامات کے تحت جاری صفائی مہم کا تفصیلی معائنہ کیا۔

اس موقع پر راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے تحصیل مینیجر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے گاؤں میں صفائی ستھرائی کی مجموعی صورتحال، کچرے کی بروقت منتقلی اور نالیوں کی صفائی کے عمل کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ دیہی علاقوں میں صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے فیلڈ اسٹاف کی موجودگی اور ورکنگ پلان پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

تیمور خان نے مقامی شہریوں سے ملاقات کر کے صفائی مہم کے حوالے سے فیڈ بیک بھی حاصل کیا اور جہاں بہتری کی گنجائش موجود تھی، وہاں فوری اصلاحی اقدامات کے احکامات جاری کیے۔

انہوں نے واضح کیا کہ حکومتِ پنجاب کے ویژن کے مطابق ہر شہری کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، اور اس ضمن میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: سرکاری نرخ نامے پر گوشت کی فروخت نہ ہو سکی، شہری مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

16 مارچ, 2026

پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے جنرل سیکرٹری مرزا عبدالغفار کا ڈومیلی کا دورہ، مختلف شخصیات کی وفات پر اظہار تعزیت

25 جنوری, 2026

قلعہ روہتاس: تاریخ کا عظیم شاہکار

1 جنوری, 2025

قلعہ روہتاس میں سکھ یاتریوں کی گردوارہ چوا صاحب پر حاضری، مذہبی رسومات ادا کیں

12 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں