Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: کاروباری مراکز، اینٹوں کے بھٹوں اور کوئلے کی کانوں میں جبری مشقت کروائے جانے کا انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: کاروباری مراکز، اینٹوں کے بھٹوں اور کوئلے کی کانوں میں جبری مشقت کروائے جانے کا انکشاف

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے مختلف کاروباری مراکز اور اینٹوں کے بھٹوں کوئلے کی کانوں میں جبری مشقت کروائے جانے کا انکشاف، اینٹوں کے بھٹوںاور کوئلے کی کانوں پر خریدے گئے خاندان عرصہ دراز سے اینٹیںاور کوئلہ نکالنے میں مصروف، تعلیم و تربیت سے عاری مزدوروں کے بچے اور بزرگ تعلیم اور بنیادی سہولیات سے محروم، محکمہ لیبر اپنی آئینی ذمہ داریوں سے لاعلم ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں مختلف اینٹوں کے بھٹوں اور کوئلے کی مائنوں میں کام کرنے والے مزدوروں کے خاندانوں کو خریدکر مشقت کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

بھٹہ مالکان اور کوئلے کی کانوں کے مالکان کی جانب سے مزدوروں کے خاندانوں کو پیشگی رقوم ادا کر کے باقاعدہ خرید لیا جاتا ہے اور ان کے بچے اور بوڑھے والدین پوری زندگی اینٹوں کی تیاریوں اور کوئلے کی مائنوں سے کوئلہ نکالنے میں مصروف رہتے ہیں۔ اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کو تعلیم کے زیور سے محروم رکھا جا رہاہے۔

بچوں، عورتوں ، بزرگوں اور دیگر مزدوروں کے اہل خانہ کو سرکاری طور پر سوشل ویلفیئر اور دیگر سرکاری اداروں میں رجسٹرڈ نہیں کروایا جاتا اور اس طرح غیر قانونی طریقہ سے بچوں، عورتوں اور دیگر بزرگ مزدوروں سے محنت مشقت کروائی جاتی ہے۔

شہریوں نے لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ناقص پالیسیوں پر شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری لیبر سے نوٹس لینے اور محکمہ لیبر جہلم کے ذمہ داران کو ضلع بدر کرنے اور فرض شناس ایماندار افسران کو تعینات کرنے اور مزدوروں کا استحصال کرنے والے مالکان کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ایس پی انویسٹی گیشن جہلم محمدحسیب راجہ کی جامع مسجد عید گاہ میں کھلی کچہری

17 مئی, 2024

جہلم شہر میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار نے شہریوں کا جینا محال کر کے رکھ دیا

29 اپریل, 2024

دینہ میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے پولیس کی موک ایکسرسائز

10 دسمبر, 2025

جہلم میں گھریلو ناچاقی پر بیوی نے جیٹھ کے ساتھ مل کر شوہر کو زنجیروں سے باندھ دیا

2 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں