Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں تجاوزات کے خلاف پیرا فورس کا سخت ایکشن، متعدد دکاندار اور ریڑھی بان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں تجاوزات کے خلاف پیرا فورس کا سخت ایکشن، متعدد دکاندار اور ریڑھی بان گرفتار

سید کوکب عباس
سید کوکب عباس
20 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ:پیرا فورس نے منگلا روڈ، مین بازار اور نکودر چوک میں تجاوزات قائم کرنے والے دکانداروں اور ریڑھی بانوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں اسسٹنٹ کمشنر تیمور خان کی ہدایت پر انچارج پیرا فورس دینہ ملک عدیل اور ان کی ٹیم نے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا، جس کے دوران سرکاری حدود اور سڑکوں پر تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔

کارروائی کے دوران متعدد دکانداروں اور ریڑھی بانوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ کئی افراد کو بھاری جرمانے بھی عائد کیے گئے۔ بعض دکانداروں کو آئندہ کیلئے سخت وارننگ جاری کی گئی۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ تیمور خان کا کہنا تھا کہ جن ریڑھی بانوں اور دکانداروں کو جرمانے کیے گئے، انہیں پہلے بھی کئی مرتبہ وارننگ دی جا چکی تھی، تاہم ہدایات پر عملدرآمد نہ ہونے پر کارروائی ناگزیر تھی۔

انہوں نے واضح کیا کہ تحصیل دینہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن بلاامتیاز جاری رہے گا اور کسی کو بھی سرکاری جگہوں پر غیر قانونی تجاوزات قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے مزید کہا کہ اس معاملے میں کسی قسم کی سفارش یا دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کے سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات کا آغاز

9 مارچ, 2026

پاسپورٹ کا بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، شہریوں کو شدید مشکلات

4 فروری, 2024

دینہ: پیر بھچر شریف روڈ کی نئی تعمیر کا آغاز، عوامی نمائندوں اور شخصیات کی شرکت

21 اپریل, 2025

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ منگلا کینٹ اور تھانہ ڈومیلی کا دورہ

7 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں