Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں انسانی سمگلنگ اور ایجنٹ مافیا کے خلاف کارروائی کا آغاز، خصوصی سیل قائم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں انسانی سمگلنگ اور ایجنٹ مافیا کے خلاف کارروائی کا آغاز، خصوصی سیل قائم

عامر کیانی
عامر کیانی
24 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس جہلم نے ضلع بھر میں انسانی سمگلنگ اور ایجنٹ مافیا کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور اس مقصد کے لیے ڈی پی او آفس جہلم میں ایک خصوصی سیل قائم کیا گیا ہے۔

یہ اسپیشل سیل ہیومن ٹریفکنگ ایکٹ کے تحت کارروائیاں انجام دے گا اور ایجنٹ مافیا کی غیر قانونی سرگرمیوں کو ختم کرنے کے لیے اہم کردار ادا کرے گا۔

اس خصوصی سیل کی تشکیل کے بعد شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر وہ کسی بھی ایجنٹ مافیا یا انسانی اسمگلنگ کے واقعات سے آگاہ ہیں تو وہ متعلقہ تھانے میں درخواست جمع کرائیں یا فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 پر رابطہ کریں۔

پولیس حکام نے اس اقدام کو انسانی اسمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اہم قدم قرار دیا ہے۔ اس خصوصی سیل کی تشکیل کے ذریعے پولیس کا مقصد غیر قانونی سرگرمیوں کو جڑ سے ختم کرنا اور شہریوں کو اس گھناؤنی صنعت سے محفوظ رکھنا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
31%
1 m/s
اتوار
29 °C
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

امتحانی مرکز کی تبدیلی ڈپٹی کمشنر جہلم کو مہنگی پڑ گئی، وزیراعلیٰ پنجاب کے دورے سے ایک روز قبل میر رضا اوزگن عہدے سے فارغ
8 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی موڑ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، 51 سالہ شخص جاں بحق
7 نومبر, 2026
ضلع جہلم سے 15 نومبر کو آل پاکستان اہلِ حدیث کانفرنس میں بڑا قافلہ شرکت کرے گا، حافظ عبدالحمید عامر
7 نومبر, 2026
مریم نواز حکومت کا للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک منصوبے سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا مسلم لیگ نون کا فارم 45 سے ہے، فواد چوہدری
7 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار
7 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف کا نگہبان رمضان بازار کا دورہ، انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت

15 فروری, 2026

سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن: حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کر لی

25 اپریل, 2024

پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل خوفناک حادثے کا شکار، ایک شخص زخمی

24 جولائی, 2024

سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی جانب قدم، ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کو این او سی جاری

21 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں