Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ کے مدرسے میں کئی طلباء سے بدفعلی کا انکشاف، درندہ صفت معلم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ کے مدرسے میں کئی طلباء سے بدفعلی کا انکشاف، درندہ صفت معلم گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
6 اپریل, 2024
شیئر کریں
تصویر: جہلم پولیس
شیئر کریں

دینہ کے مدرسے میں زیر تعلیم کئی طلباء سے استاد کی مبینہ بدفعلی کا انکشاف سامنے آیا ، پولیس نےمقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا، ڈی پی او جہلم کا نوٹس، ڈی ایس پی سے رپورٹ طلب کر لی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ کے جامعہ دارالقرآن پیپل والی گلی مین بازار دینہ میں زیر تعلیم کئی طلباء کے ساتھ مبینہ بدفعلی کا ہولناک واقعہ سامنے آیا ہے۔

دینہ: طالب علموں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والا مدرسے کا معلم محمد عمران ضیاء قریشی ( تصویر: سوشل میڈیا)

دینہ میں مدرسے کے بچوں سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، دوسرا رخ بھی سامنے آ گیا؛ ویڈیو

دس طالب علموں سے زیادتی کا مقدمہ مدرسے کے معلم محمد عمران ضیاء قریشی کے خلاف درج کر لیا گیا، مقدمہ 14سالہ طالب علم کے والد کی درخواست پر تھانہ دینہ میں درج کیا گیا ہے۔

متاثرہ طالب علموں کی عمریں 12 سے 18سال کے درمیان ہیں۔ طالب علموں کو گزشتہ کئی ماہ سے ملزم قاری عمران ضیاء قریشی بدفعلی کا نشانہ بنارہا تھا۔

ملزم قاری عمران ضیاء قریشی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں روزہ کی حالت میں طالب علموں کو بدفعلی کا نشانہ بناتا رہا، ملزم مدرسہ سے ملحقہ کمرے میں لے جا کر طالب علموں کو بدفعلی کا نشانہ بناتا تھا اور یہ سلسلہ کئی روز سے جاری تھا۔

ایف آئی آر کا عکس

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی دینہ پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے مقدمہ درج کرکے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے دینہ شہر میں بچوں کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی صدر سرکل سے رپورٹ طلب کر لی۔

ترجمان جہلم پولیس نے بتایا کہ ملزم کی تفتیش کے لئے سینئر افسران پرمشتمل ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، یقینی بنایا جائے گا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 50 سالہ شخص قتل

2 مئی, 2026

جہلم میں اے ای اوز اور ایس ایس ای اساتذہ کی اہم میٹنگ، مستقلی کی سمری کا خیرمقدم

2 جولائی, 2025

دینہ پولیس کی کارروائی، شراب سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار

2 اپریل, 2025

دینہ میں 78 واں یوم آزادی قومی جوش و جذبہ سے منایا گیا

14 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں