Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے، ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے، ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
16 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے، تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کارروائی کیلئے تیار رہیں۔

ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ کرتے ہوئے کیا۔ انہوں کہا کہ حکومت کی جانب سے ریلیف عوام تک پہنچانے میں روکاوٹ بننے والے عناصر کو سخت قانونی کارروائی کاسامنا ہو گا۔

ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے پنجاب حکومت کی جانب سے روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کیلئے مختلف تندوروں کا دورہ کیا اور وہاں روٹی کے معیار، وزن اور قیمت بارے آگاہی حاصل کی۔

انہوں نے اسلامیہ سکول روڈ پر کم وزن روٹی فروخت کرنے پر تندور مالک کو پانچ ہزار جرمانہ اور آئندہ محتاط رہنے کی وارننگ دی گئی جبکہ سول لائن پر بھی مختلف تندرووں پر صفائی، آٹے کے معیار اور قیمت بارے چیکنگ کے دوران ڈی سی جہلم نے تندور مالکان کو وارننگ دی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بیٹے کے قتل میں ملوث خاتون اور اغواء برائے تاوان سمیت 5 ڈکیت گینگ گرفتار

5 دسمبر, 2023

عام انتخابات؛ ضلع جہلم سے درجنوں امیدوارمسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ کے خواہشمند

9 نومبر, 2023

حکومتی دعوے بے اثر، مہنگائی نے سفید پوش طبقے کو مشکلات میں ڈال دیا

16 جنوری, 2025

جہلم میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

26 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں