Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں کے طلبہ وطالبات کو مفت کتابیں دینے کا ضابطہ اخلاق جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں کے طلبہ وطالبات کو مفت کتابیں دینے کا ضابطہ اخلاق جاری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

محکمہ تعلیم کی طرف سے پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کے طلبہ وطالبات کو مفت کتابیں دینے کا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے نرسری سے تیسری (سوئم) کلاس تک سو فیصد کتابیں ملیں گی جبکہ جماعت چہارم اور پنجم کے طلبہ وطالبات کو 80فیصد اور ششم سے دہم کلاس کے طلباء کو 50 فیصد کتابیں فراہم کی جائیں گی اور تمام کتب کی فراہمی انرولمنٹ کے مطابق کی جائے گی۔

سیکرٹری سکول ایجوکیشن کی طرف سے جاری ہونیوالے مراسلہ میں پنجاب بھر کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے چیف ایگزیکٹو اتھارٹیز کو کہا گیا ہے کہ وہ حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق طلبہ وطالبات کو کتابیں فراہم کرینگے اور پالیسی کے مطابق بقیہ کتب سکول خود مہیا کرینگے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سرکاری سکولوں کے اساتذہ سے اگلی کلاسوں میں پرموٹ ہونے والے طلبہ وطالبات کو اپنی پچھلی کتابوں کی واپسی کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

تاکہ انرولمنٹ کے مطابق مڈل اور ہائی حصہ کے طلبہ وطالبات کو بھی سو فیصد کتابوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکےجبکہ محکمہ تعلیم سکولوں میں طلباء کی انرولمنٹ کے مطابق کتب جاری کریگا۔

جبکہ محکمہ تعلیم کی طرف سے سکول سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سکول میں اولڈ بک بنک قائم کر کے اس میں پرانی کتب جمع کریں تاکہ بوقت ضرورت طلباء کو بک بنک سے کتب فراہم کی جا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
clear sky
17° _ 17°
53%
1 m/s
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: عام انتخابات کے انعقاد کے بعد کاروبار زندگی بحال، سیاسی کارکن الیکشن بخار میں مبتلا

18 فروری, 2024

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان حلیمہ منیر کا تبادلہ، نادیہ پروین اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان تعینات

19 ستمبر, 2024

جہلم: ڈپٹی کمشنر آفس میں راجہ عبد الوحید آزاد کے سسر کی وفات پر تعزیتی اجلاس، دعائے مغفرت کی گئی

10 جون, 2025

جہلم میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو جواز بنا کر خود ساختہ کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا

24 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں