Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں پولیس کی مؤثر کارروائیاں، شراب اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں پولیس کی مؤثر کارروائیاں، شراب اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: جہلم پولیس نے امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز کرتے ہوئے دو اہم کارروائیوں میں شراب اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ان کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائی کرنے والے ملزم مبشر علی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی۔ ملزم کے خلاف تھانہ پنڈدادنخان میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

دوسری جانب ایس ایچ او تھانہ للِہ اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم محمد بلال کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول بمعہ ایمونیشن برآمد ہوا۔ ملزم کے خلاف تھانہ للِہ میں مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے ان کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں شراب سپلائرز اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ قانون کی عملداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور کسی کو بھی امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اوورسیز پاکستانیوں کے دل آج بھی اپنے وطن اور اہلِ جہلم کے ساتھ دھڑکتے ہیں، اشرف چغتائی

20 اکتوبر, 2025

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، جہلم میں بارش نہ ہونے سے گندم کی پیداوار میں کمی کا خدشہ

25 جنوری, 2024

اپنی پارٹی کو ووٹ نہ دیا تو پی ٹی آئی کو دیں گے، گیلپ پول میں دلچسپ انکشاف

14 مارچ, 2024

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام پنڈدادنخان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

10 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں