Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں ایل پی جی مافیا سرگرم، قیمت میں من مانا ہوشربا اضافہ کردیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں ایل پی جی مافیا سرگرم، قیمت میں من مانا ہوشربا اضافہ کردیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 اپریل, 2026
شیئر کریں
فوٹو: فائل
شیئر کریں

جہلم: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور توانائی کے ممکنہ بحران کے دوران ایل پی جی مافیا نے گیس کی قیمت میں من مانا ہوشربا اضافہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر اور ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس کی شدید قلت کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ متبادل کے طور پر استعمال ہونے والی ایل پی جی کی قیمت بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی ہے۔

ذرائع کے مطابق سوئی گیس کی غیر اعلانیہ بندش اور کم پریشر کے باعث صارفین ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں، جس کی قیمت بڑھ کر 500 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں گیس کی قلت نے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے، جس پر وہ شدید احتجاج کر رہے ہیں۔

متاثرہ شہریوں نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ سوئی گیس کی فوری بحالی کو یقینی بنایا جائے اور ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یوم آزادی کے موقع پر پنڈدادنخان میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا اہتمام، شہریوں کی بھرپور شرکت

15 اگست, 2024

جہلم پولیس کے سرچ آپریشنز، 337 افراد کی چیکنگ، 6 غیر قانونی مقیم افراد گرفتار

3 اپریل, 2026

پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا اسپیل آج سے شروع ہوگا

21 جولائی, 2024

میرے دروازے جہلم کی عوام کے لئے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

20 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں