Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یوم آزادی کے موقع پر پنڈدادنخان میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا اہتمام، شہریوں کی بھرپور شرکت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یوم آزادی کے موقع پر پنڈدادنخان میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا اہتمام، شہریوں کی بھرپور شرکت

محمد وسیم
محمد وسیم
15 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: یوم آزادی 14 اگست کی خوشی میں تحصیل سپورٹس کمپلیکس میں ال پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر و چیئرمین راجہ غلام اکبر منڈاڑ کی طرف سے کھیلوں کا انعقاد کرایا گیا۔

رسا کشی، فٹ بال، 100 میٹر کی دوڑ اور دیگر کھیلوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔ 100میٹر دوڑ میں نومی کھیوڑہ کی پہلی پوزیشن، سٹی فٹبال کلب پنڈ دادنخان کے کپتان صہیب پھلی کی دوسری پوزیشن اور مبین سلیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

شہر بھرسے سینکڑوں کی تعداد میں شائقین نے تحصیل سپورٹس کمپلیکس کا رخ کیا جہاں پر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے ہوئے یوم آزادی کی نہ صرف خوشیاں منائی جا رہی تھی بلکہ تحصیل پنڈدادنخان کے سپورٹس مین نے اپنی قابلیت کا مظاہرہ کیا، جتنے والی ٹیموں کو ہزاروں روپے انعام اور ٹرافی دی گئی۔

اس تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر حلیمہ منیر، ڈاکٹر مصدق اور راجہ غلام اکبر منڈاہڑ تھے۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض ملک غلام مصطفی مٹھو نے ادا کئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرکاری کالجزمیں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم، ماہانہ وظیفہ بھی نہیں ملے گا

5 جنوری, 2026

پنجاب میں ٹریفک قوانین سخت، بھاری جرمانے نافذ، مقدمات کا آغاز

28 نومبر, 2025

جہلم میں کیمیکل سے تیار کردہ جعلی اور مضر صحت دودھ اور دہی کی فروخت نہ رک سکی

18 ستمبر, 2024

بجلی صارفین کے لیے بُری خبر، فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

21 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں