Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں بغیر نمبر پلیٹ چنگ چی رکشوں کی بھرمار، زائد کرایوں اور بدسلوکی پر شہری پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں بغیر نمبر پلیٹ چنگ چی رکشوں کی بھرمار، زائد کرایوں اور بدسلوکی پر شہری پریشان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع کی چاروں تحصیلوں میں بغیر نمبر پلیٹ چنگ چی رکشوں کی بھرمار نے شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں، جبکہ رکشہ ڈرائیوروں کی جانب سے خود ساختہ کرایوں میں اضافہ بھی معمول بن چکا ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد رکشہ ڈرائیورز نے سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ 100 سے بڑھا کر 150 روپے تک وصول کرنا شروع کر دیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ زائد کرایہ مانگنے پر تکرار کی صورت میں ڈرائیوروں کی جانب سے بدتمیزی بھی کی جاتی ہے۔

شہریوں نے الزام عائد کیا ہے کہ آر ٹی اے سیکرٹری، موٹر وہیکل ایگزامینر اور ٹریفک پولیس سب کچھ جاننے کے باوجود مؤثر کارروائی نہیں کر رہے، جس سے مسائل میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔

متاثرہ شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال بالخصوص غریب اور سفید پوش طبقے کے لیے شدید مشکلات کا باعث بن رہی ہے، جو روزمرہ سفر کے لیے ان رکشوں پر انحصار کرتے ہیں۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ رکشہ ڈرائیوروں کے لیے فی مسافر اور فی کلومیٹر کے حساب سے باقاعدہ کرایہ مقرر کیا جائے اور زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
53%
1 km/h
بدھ
27 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
35 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں 8 سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی، ملزم قلیل وقت میں گرفتار
7 اکتوبر, 2026
بات ذرا سی، غصہ آسمان پر! جہلم میں معمولی جھگڑے ہاتھا پائی تک پہنچنے لگے
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جیب تراش دھر لئے گئے، چوری شدہ رقم برآمد، منشیات فروش بھی گرفتار

10 ستمبر, 2024

گکھڑ یونین جہلم کے صدارتی انتخاب میں راجہ عامر کیانی کی شاندار کامیابی، برادری میں خوشی کی لہر

1 جنوری, 2026

پنڈدادنخان میں غفلت اور لاپرواہی سے ٹریکٹر ٹرالی چلا کر دو شہریوں کی جان لینے والا ڈرائیور گرفتار

20 مئی, 2026

دینہ: شہید کانسٹیبل محمد سعید کی گیارھویں برسی، پولیس افسران کی حاضری اور شہید کو خراج عقیدت

26 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں