Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موٹر ویز، نیشنل ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں اضافہ، اب کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موٹر ویز، نیشنل ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں اضافہ، اب کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم سمیت ملک بھر کے موٹر ویز اور ہائی ویز پر یکم جولائی سے ٹول ٹیکس کے نئے نرخ وصول کرنے کا آغاز ہو گیا۔

ایک نوٹیفکیشن کے مطابق جی ٹی روڈ پر ایک ٹول پلازہ سے دوسرے تک کار سے 30 روپے ٹول ٹیکس کی بجائے اب 40 روپے وصول کیے جائیں گے۔

علاوہ ازیں نئے ریٹس کے مطابق ویگن سے 50 روپے، ٹرک سے 120 روپے، بس سے 170 روپے اور ٹریلرز سے 230 روپے وصول کیے جائیں گے۔

نظر ثانی ٹول ٹیکس کے ریٹ قومی ہائی ویز‘ کوہاٹ ٹنل (این 55) اسلام آباد پشاور ایم ون‘ لاہور عبدالحکیم ایم تھری‘ پنڈی بھٹیاں فیصل آباد‘ ملتان ایم فور‘ ملتان سکھر موٹر وے ایم فائیو‘ ہکلا حویلیاں مانسہرہ ٹی 35کے ٹول ٹیکس ریٹ یکم جولائی سے بڑھ گئے ہیں۔

پنڈی بھٹیاں فیصل آباد‘ ملتان ایم فور پر 12 نشستوں والی ویگن کے ٹول ٹیکس ریٹ 740 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کر دیے گئے ہیں۔

13 سے 24 سیٹر کوسٹر اور منی بس کے 1100 سے بڑھ کے 1500 روپے‘ بس کے ٹول ٹیکس ریٹ 1580 سے 2 ہزار روپے, 2 اور 3 ایکسل ٹرکوں کے ریٹ 2030 سے 2600روپے، آرٹیکولیٹڈ ٹرکوں کے ریٹ 2480 سے 2600 کر دیے گئے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
56%
3 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آئیسکو سرکل جہلم کی جانب سے اووربلنگ نے زمینداروں اور صارفین کی چیخیں نکلوادیں

26 اپریل, 2024

جہلم میں گراں فروشی عروج پر، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس بری طرح ناکام

12 فروری, 2025

دینہ میں 1500 روپے کی خاطر 30 سالہ نوجوان قتل

23 مئی, 2025

واقعہ کربلا باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے، ندیم عباس

24 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں