Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کیا آپ سیل فون، سوشل میڈیا کے بغیر ایک ہفتہ گزار سکتے ہیں؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کیا آپ سیل فون، سوشل میڈیا کے بغیر ایک ہفتہ گزار سکتے ہیں؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دنیا بھر میں سیل فون کا استعمال خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ خطرناک اس لیے یہ کہ اس کے استعمال سے زندگی میں عدم توازن بڑھ رہا ہے۔ نئی نسل تعلیم سے بیگانہ ہوکر سوشل میڈیا کی رسیا ہوچکی ہے۔ دوسری طرف خواتینِ خانہ بھی سوشل میڈیا کی لَت میں مبتلا ہوکر اپنی بنیادی ذمہ داریاں کو نظر انداز کر رہی ہیں۔

ماہرین کہتے ہیں کہ اسمارٹ فون کا بڑھتا ہوا استعمال اور سوشل میڈیا کی لَت اب باضابطہ ذہنی مرض کی شکل اختیار کرچکی ہے۔ دنیا بھر میں ایسے گروپ ابھر رہے ہیں جو تھوڑے تھوڑے وقفے سے اسمارٹ فون کا استعمال ترک کرنے کی مشق پر زور دے رہے ہیں۔

اِن گروپوں کا استدلال ہے کہ ہر ماہ چند اور ہر روز چند گھنٹے اسمارٹ فون سے دور رہنے کی صورت میں زندگی کا توازن برقرار رکھا جاسکتا ہے۔

اسمارٹ فون کا استعمال ترک کرنے اور سوشل میڈیا سمیت تمام متعلقہ سرگرمیوں سے کنارہ کش ہونے کے عمل کو ڈجیٹل ڈی ٹاکسنگ کہا جاتا ہے۔ یعنی ڈجیٹل میڈیا کے ذریعے پیدا ہونے والے زہر سے جان چھڑانے کا عمل۔

نفسی امور کے ماہرین بھی اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ زندگی کے تمام معاملات اور پہلوؤں کو متوازن رکھنے کے لیے لازم ہے کہ اسمارٹ فون کا استعمال معقول بنایا جائے اور سوشل میڈیا کی لَت سے چھٹکارا پایا جائے۔

ماہرینِ نفسیات و سماجیات کا کہنا ہے کہ ڈجیٹل ڈی ٹاکسنگ اس لیے لازم ہے کہ ایسا کرنے سے ذہن پر مرتب ہونے والے غیر ضروری دباؤ کو خاطر خواہ حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر غیر ضروری چیزیں دیکھتے رہنے سے ذہن پر دباؤ بڑھتا چلا جاتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
overcast clouds
33° _ 33°
55%
1 km/h
بدھ
40 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہونے پر موبائل فونز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

2 جولائی, 2024

پاکستانی مزدور یو اے ای جانے سے کترانے لگے، ملازمتوں کے متلاشیوں کی منزل اب کونسا ملک ہے؟

18 اپریل, 2025

پیپلز پارٹی نے جہلم سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا

12 جنوری, 2024

جہلم میں رات دیر تک کھلنے والے سنوکر کلبز نوجوان نسل کے مستقبل کیلئے خطرہ بن گئے

17 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں