Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں تاجر برادری کا شٹر ڈاؤن ہڑتال اور ریلی، اسرائیلی مظالم کیخلاف شدید احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں تاجر برادری کا شٹر ڈاؤن ہڑتال اور ریلی، اسرائیلی مظالم کیخلاف شدید احتجاج

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
26 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ملک بھر کی طرح دینہ میں بھی فلسطین کی حمایت میں تاجر برادری نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کرتے ہوئے بھرپور احتجاج کیا اور ریلی نکالی۔ ریلی منگلا روڈ، داتا روڈ اور مین بازار سے ہوتی ہوئی مین چوک پر اختتام پذیر ہوئی، جس میں تاجروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریلی کے دوران تاجر برادری نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر فلسطین پر مظالم بند کرے اور نہتے بچوں اور خواتین کا قتل عام روکے۔

تاجر رہنماؤں نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ دینہ کی عوام فلسطین کے مظلوم بھائیوں کے ساتھ ہے اور مرتے دم تک ان کا ساتھ نہیں چھوڑے گی۔ شرکاء نے عوام سے اپیل کی کہ وہ تمام اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں تاکہ ظالم قوتوں کو معاشی نقصان پہنچایا جا سکے۔

ریلی کے دوران امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود رہی، جس نے سیکیورٹی کے موثر انتظامات کیے۔

تاجر برادری کے احتجاج نے دینہ میں فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے جذبے کو مزید تقویت دی اور مظلوموں کے حق میں آواز بلند کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب حکومت نے ہنرمندوں کی تنخواہ 40 ہزار سے بڑھا کر 45 ہزار 945 روپے مقرر کر دی

16 اکتوبر, 2025

ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی رپورٹ جاری ، آپ کے ضلع نے کہاں جگہ بنائی؟جانئے

29 دسمبر, 2025

جہلم میں نانبائیوں کی من مانیاں جاری، روٹی سرکاری نرخ کے بجائے مہنگے داموں فروخت ہونے لگی

9 مارچ, 2026

جہلم میں حساس اداروں کی خفیہ معلومات پر پولیس کا سرچ آپریشن، 4 غیر قانونی مقیم افغان باشندے گرفتار

31 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں