Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں منشیات کیسز میں دو منشیات فروشوں کو 20، 20 سال قید اور جرمانے کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں منشیات کیسز میں دو منشیات فروشوں کو 20، 20 سال قید اور جرمانے کی سزا

عامر کیانی
عامر کیانی
19 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: عدالت نے سوہاوہ میں درج منشیات کے مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرموں محمد شاکر اور سہیل احمد کو بھاری سزا سنائی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں منشیات کے مقدمہ نمبر 345/23 بجرم CNSA 9(i)5F تھانہ سوہاوہ میں جرم ثابت ہونے پر محمد شاکر کو 20 سال قید اور 08 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا دی گئی جبکہ بجرم CNSA 9(i)3E میں بھی جرم ثابت ہونے پر اسے 20 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانہ سنایا گیا۔

اسی طرح مجرم سہیل احمد نے بھی منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا، جس پر عدالت نے جرم ثابت ہونے پر اسے بجرم CNSA 9(i)5F اور CNSA 9(i)3E میں ہر جرم کے لیے 20 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔

مجرموں کو منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا اور جہلم پولیس نے انہیں ٹریس کر کے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کے ساتھ عدالت میں چالان کیا۔ مقدمات کی مؤثر پیروی کے باعث عدالت نے مجرموں کو قرار واقعی سزا سنائی۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے اس موقع پر کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں اور ان کے خاتمے کے لیے بھرپور آپریشن جاری رہے گا۔ انہوں نے اپنی انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان کیا، تاکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں میں جذبہ اور محنت کو فروغ ملے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
67%
4 km/h
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، اہلکاروں سے بدتمیزی اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

16 جنوری, 2026

پنڈدادنخان کے ڈاکٹر اور ریسکیو کی مبینہ نااہلی، بروقت ایمبولینس نہ ملنے کے باعث مریضہ جاں بحق

28 نومبر, 2024

یورپی یونین کے بعد برطانیہ کے لیے بھی پروازیں کھلنے کی راہ ہموار

11 دسمبر, 2024

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

6 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں