Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سولر پینل اور بیٹریوں کی طلب میں کمی، قیمتوں میں تاریخی کمی ریکارڈ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سولر پینل اور بیٹریوں کی طلب میں کمی، قیمتوں میں تاریخی کمی ریکارڈ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم سمیت ملک بھر میں سولر پینلز اور بیٹریوں کی طلب میں واضح کمی کے باعث ان مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق سولر پینلز کے ساتھ ساتھ لیتھیم سولر بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔ جو سولر بیٹری پہلے ساڑھے 4 لاکھ روپے میں فروخت ہو رہی تھی، اب وہ 3 لاکھ 80 ہزار روپے میں دستیاب ہے جبکہ 3 سے 4 لاکھ روپے میں فروخت ہونے والی بیٹری اب 2 سے اڑھائی لاکھ روپے میں بآسانی مل رہی ہے۔

اس کمی کی بڑی وجہ مارکیٹ میں طلب میں نمایاں کمی اور نئی کمپنیاں کا مارکیٹ میں داخل ہونا بتائی جا رہی ہے، جو بہتر خصوصیات اور کم قیمت کی پیشکش کر رہی ہیں۔

بڑے شہروں کے تاجروں کا کہنا ہے کہ سولر پینلز اور بیٹریوں کی فروخت میں شدید کمی آچکی ہے، جس کی وجہ سے مارکیٹ میں قیمتوں میں واضح گراوٹ دیکھنے کو ملی ہے۔ تاجروں کے مطابق اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو آئندہ مہینوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ خریداروں کے لیے یہ ایک نادر موقع ہے کہ وہ کم قیمت پر سولر سسٹم حاصل کر سکتے ہیں، تاہم مارکیٹ کی بدلتی صورتحال پر نظر رکھنا ضروری ہے تاکہ معیاری مصنوعات کا انتخاب ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت پنجاب بھرکے ایس ایس ای اساتذہ اوراے ای اوز کو فوری مستقل کرے، احسان الٰہی شاکر

17 مارچ, 2024

جہلم: عشقِ رسول ﷺ انسانیت کی معراج ہے، سید خلیل حسین کاظمی

30 مئی, 2025

جہلم پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور پرامن ماحول کے قیام کو ہر صورت یقینی بنائے گی،ڈی پی او شفیق احمد چوہدری

25 جون, 2026

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کھیوڑہ میں عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری لگائیں، سماجی حلقے

19 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں