Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان کی کارکردگی رپورٹ جاری، ماہ اگست میں 16 ہزار سے زائد مریضوں کا علاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان کی کارکردگی رپورٹ جاری، ماہ اگست میں 16 ہزار سے زائد مریضوں کا علاج

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان کی ماہ اگست 2026 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی، جس کے مطابق ہسپتال میں مختلف شعبہ جات کے ذریعے مجموعی طور پر 16 ہزار 736 مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔

ماہانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق ایمرجنسی (ER) میں 7,059، جنرل او پی ڈی میں 4,563، گائنی او پی ڈی میں 2,178، پیڈیاٹرکس او پی ڈی میں 2,054 جبکہ سرجری او پی ڈی میں 953 مریضوں کا علاج کیا گیا۔

ہسپتال کے ہیپاٹائٹس کلینک سے اگست کے دوران 370 مریضوں نے استفادہ کیا، جبکہ 31 نئے مثبت کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق ہسپتال میں دیگر طبی و عوامی سہولیات بھی فراہم کی گئیں۔ اس دوران 323 افراد کی EPI ویکسینیشن کی گئی، 137 افراد نے فیملی پلاننگ کی سہولیات حاصل کیں، جبکہ 55 میڈیکو لیگل کیسز نمٹائے گئے۔

اسی طرح اگست کے دوران 5 پوسٹ مارٹمز کیے گئے، 27 ڈس ایبلٹی سرٹیفکیٹس جاری کیے گئے جبکہ 150 سے زائد میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹس بھی جاری کیے گئے۔

محرم الحرام اور صفر کے دوران منعقدہ مختلف میڈیکل کیمپس میں بھی 300 سے زائد افراد کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان ڈاکٹر انجم قدیر نے کہا کہ عوام کو معیاری، بروقت اور بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور ہسپتال کے مختلف شعبہ جات میں آنے والے مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
48%
1 km/h
پیر
35 °C
منگل
38 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
39 °C

تازہ ترین

جہلم کی گنجان آبادیوں میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کا کاروبار جاری
6 ستمبر, 2026
6 ستمبر قومی اتحاد، عزم و حوصلے اور حب الوطنی کی لازوال داستان ہے۔ حاجی حبیب الرحمٰن آرائیں
6 ستمبر, 2026
جہلم میں یوم دفاع بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا، میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کی یادگار پر خصوصی تقریب
6 ستمبر, 2026
محکمانہ نظم و ضبط، قانون کی بالادستی اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، ڈی پی او جہلم
6 ستمبر, 2026
جہلم میں دکانداروں کی جانب سے سرکاری ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرنے کی شکایات
6 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں معمولی رنجش پر بااثر افرد کا غریب محنت کش نوجوان پر بہیمانہ تشدد

20 نومبر, 2024

پنڈدادنخان: کھیوڑہ نہر پل کے قریب دن دیہاڑے مسلح ڈکیتی، سیلز مین سے لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

29 جنوری, 2026

منگلا ڈیم کی بجلی پر سیلز ٹیکس کی آمدن آزاد کشمیر کو ملے گی

20 فروری, 2024

جہلم: ڈاکٹر ملک حفیظ الرحمن کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، نمازِ جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

21 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں