Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سعودی عرب میں پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی مناسبت سے تقریب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سعودی عرب میں پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی مناسبت سے تقریب

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

ریاض: سعودی عرب میں پیپلزپارٹی کے 56 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی جس میں شرکاء کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے جس نے ہمیشہ جمہوری اور سیاسی اقدار کو فروغ دیا ہے اور پیپلزپارٹی ہی واحد سیاسی جماعت ہے جو پاکستان کو درپیش تمام چیلنجز سے نکال سکتی ہے جس سے ملک میں ترقی اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہوگا ۔

سعودی دارالحکومت ریاض میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے منعقدہ یوم تاسیس کی تقریب سے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن مڈل ایسٹ اور سعودی عرب کے عہدیداروں سمیت جیالوں نے بھرپور شرکت کی۔

اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی ایک عام پاکستانی کی جماعت ہے جو پاکستان کی تمام اکائیوں کو یکساں حقوق دینے سمیت پاکستان میں مستحکم اور پائیدار جمہوریت کے لئے کوشاں ہے اور یوم تاسیس کے روز ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم اپنی تمام تر توانائیاں اور کوششوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن مڈل ایسٹ کے صدر احتشام جاوہد کوہلی،صدر سعودی عرب اعجاز رحیم کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی ذوالفقار بھٹو شہید کی قیادت میں ملکی آئین دیا اور ملک کو ناقابل تسخیر بنانے کی بنیاد رکھی اور اسی طرح ملک کو جمہوریت کی ڈگر پر ڈالا مگر پیپلزپارٹی کو ہمیشہ دیوار سے لگایا گیا مگر آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی پھر سے 2024 کے الیکشن میں برسراقتدار آئے گی اور آصف علی زرداری کی مفاہمت کی پالیسی اور بلاول بھٹو زرداری کی روشن خیال پالیسیوں کی بدولت پاکستان ترقی کی منازل طے کرے گا۔

تقریب سے سفیر حیدر، قریب اللہ خان، ہدایت اللہ خان،حافظ کاشف جاوید کوہلی، محمد رفاقت اشرف،آفاق منظور،عابد راجپال،جنید اشرف،اور دیگر نے اظہار خیال کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
67%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

جہلم: خواتین قیدیوں کی عزت نفس کا تحفظ اور اصلاح و بحالی کے لیے فلاحی اقدامات ناگزیر ہیں، ماہم مشتاق
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: عوامی راستوں میں رکاوٹیں اور غیر قانونی تجاوزات برداشت نہیں کی جائیں گی، اسسٹنٹ کمشنر ثمینہ بشیر
9 اکتوبر, 2026
ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان میں نمایاں کارکردگی پر ملازمین کی حوصلہ افزائی، تعریفی اسناد تقسیم
9 اکتوبر, 2026
66 سالہ جدوجہد رنگ لے آئی، پڑی درویزہ باقاعدہ یونین کونسل منظور، سرکاری نوٹیفکیشن جاری
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں ٹریفک نظام بہتر بنانے کے لیے اہم اجلاس، غیر قانونی رکشہ اڈوں اور تجاوزات کے خاتمے کی ہدایت
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے مضبوط پالیسیاں بنائی جائیں، قمر رضا

20 اگست, 2024

پاکستان کو مضبوط عدالتی نظام کی ضرورت ہے، لارڈ قربان

21 ستمبر, 2024

پاکستان اسلامک سکول العین نے ابوظہبی سپورٹس چیمپئن شپ 2024-25 میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی

2 مارچ, 2025

برطانیہ میں پاکستانی ریسٹورنٹ پر نشے میں دھت ہندو انتہا پسندوں کا دھاوا

5 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں