Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا ملک دشمن چہرہ سامنے آگیا ہے، آصف نسیم راٹھور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا ملک دشمن چہرہ سامنے آگیا ہے، آصف نسیم راٹھور

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بریڈفورڈ: چیف آرگنائزر بھٹو شہید ایوارڈ کمیٹی برطانیہ اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی بریڈ فورڈ آصف نسیم راٹھور نے اپنے بیان میں پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے اور پاکستان کو قرضہ سے روکنے کوشش کے ارادے کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے پی ٹی آئی کے لیڈر اور نام نہاد مفاد پرست وکلاء کا ملک دشمن چہرہ سامنے آ گیا ہے کوئی یہ سوچ بھی نہیں سکتا کہ یہ لوگ کرسی کی خاطر اس حد تک گر جائیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ ملک دشمن لیڈران کو کوئی بتائے کہ آئی ایم ایف کا کام عالمی مالیاتی نظام کا تحفظ کرنا ہوتا ہے نہ کہ کسی ملک میں انتخابات کی شفافیت اور جمہوریت ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لیڈر کو اقتدار کی ہوس نے اندھا کر دیا ہے ،اپنے آپ کو عقل کل سمجھنے والا شخص اپنے سوا کسی کو بھی اقتدار کے قابل سمجھتا ہی نہیں ہے ،اس لئے ہر حربہ استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے، یہ وہ شخص ہے جس نے پوری دنیا میں پاکستان کے تمام اداروں کو تباہ و برباد اور ذلیل و رسوا کر کے رکھ دیا ہے ، باقی رہی سہی کسر برین واش کئے گئے اس کے کارکنوں نے 9 مئی کو نکال دی پھر جو کچھ ہوا ساری دُنیا نے دیکھا۔

آصف نسیم راٹھور نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اگر ان کا احتساب نہ کیا تو یہ لوگ پھر مُلک میں فساد فی الارض کے مرتکب ہوں گے ان لوگوں کو کڑی سے کڑی سزائیں دی جائیں تاکہ آئندہ کسی کو ملک کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کی جرأت نہ ہو۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
63%
2 km/h
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
20 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اوورسیز پاکستانی باہمی اتحاد سے پاکستان کیلئے کام کریں، مقررین

29 جنوری, 2024

پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں نے دو سال میں ظلم و بربریت اور جھوٹے مقدمات کا سامنا کیا، تحریک انصاف پیرس

27 دسمبر, 2024

دینہ سے تعلق رکھنے والے ویکسم کورٹ پیرش کے کونسلر چوہدری مبشر احمد کو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

21 مئی, 2025

پیرس میں نادرا کی ’’ٹرسٹیک 2024‘‘ نمائش میں شرکت، سفیر پاکستان نے پویلین کا دورہ کیا

5 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں