Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تنہائی کا عارضی احساس بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے، تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تنہائی کا عارضی احساس بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے، تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنسلوانیا: ہم میں سے تقریباً سبھی کبھی نہ کبھی تنہائی کے احساسات سے گزرتے ہونگے بھلے قلیل مدت کیلئے ہی سہی اور بعد میں اسے بھول جاتے ہیں۔ تاہم ایک نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ اس کے جسمانی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ’ہیلتھ سائیکالوجی‘ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، اگر آپ ان لوگوں میں سے ہیں جن کا دوسروں سے عارضی وقت کے لیے سہی رابطہ یا تعلق ختم ہوگیا ہو یہ آپ کی ذہنی صحت کے ساتھ ساتھ، جسمانی صحت کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔

مطالعے کے سرکردہ مصنف اور پین اسٹیٹ یونیورسٹی میں محقق، ڈکوٹا ویٹزل نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ کافی ساری تحقیقات اس نکتے پر توجہ مرکوز کرتی ہیں کہ یا تو آپ بالکل تنہا ہیں یا نہیں ہیں لیکن اب ہم جانتے ہیں کہ مسئلہ اتنا سادہ نہیں ہے۔ تنہائی کے کچھ دن یا گھنٹے بھی نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہم روزانہ کی بنیاد پر تنہائی کے احساسات سے جُڑے مختلف خارجی تغیرات کو سمجھنے کے قابل ہوجائیں تو ہم یہ جان سکتے ہیں یہ کیفیت ہماری روزمرہ اور طویل مدتی صحت پر کیسے اثر انداز ہورہی ہے۔

واضح رہے کہ تنہائی عالمی سطح پر صحت کے بحران میں شمار کی جارہی ہے۔ 2023 میں امریکی سرجن وویک مورتی نے تنہائی کو صحت عامہ کا بحران قرار دیا ہے۔

انہوں نے تنہائی سے منسلک افسردگی اور دیگر ذہنی صحت کی پریشانیوں کی بڑھتی شرحوں کو واضح کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ دل کی بیماری کا خطرہ 29 فیصد، فالج کا خطرہ 32 فیصد اور معمر افراد میں ڈیمنشیا کا 50 فیصد خطرہ بھی شامل ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
66%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ایڈز کا زیادہ شکار کیوں ہورہی ہیں؟

24 دسمبر, 2023

موبائل پر زیادہ وقت بچوں میں جارحانہ رویہ پیدا کرسکتا ہے

15 دسمبر, 2024

ویپنگ کرنے والے نوجوان جسمانی لحاظ سے کمزور ہوتے ہیں، تحقیق

11 ستمبر, 2024

40 سال سے زائد عمر میں ورزش زندگی طویل کرسکتی ہے

17 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں