Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جلالپور نہر کے پانی کی تمام کسانوں تک بلاتفریق سپلائی یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جلالپور نہر کے پانی کی تمام کسانوں تک بلاتفریق سپلائی یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم/ پنڈدادنخان: جلالپور نہر سے متعلقہ شہریوں کی شکایات کو دور کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے، نہر کے پانی کی تمام کسانوں تک بلاتفریق سپلائی یقینی بنائی جائے گی، اہل علاقہ کے تمام مسائل کو ان کی مشاورت سے ہی حل کیا جائے گا۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے جلالپور کندوال نہر کے حوالے سے اہل علاقہ کی شکایات اور تجاویز سنتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ممبر قومی اسمبلی فرخ الطاف اور پروجیکٹ ڈائریکٹر محکمہ نہر بھی موقع پر موجود تھے۔ اہل علاقہ نے نہر کی تعمیر، موگھوں کی تیاری، خریدی گئی زمینوں کے معاوضہ جات اور نہری پانی سے محروم رہ جانے والے علاقوں کے بارے میں مختلف مسائل بیان کیے۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس اور رکن قومی اسمبلی نے اہل علاقہ کے فرداً فرداً مسائل معلوم کیے اور ان کو یقین دہانی کروائی کہ "جلال پور کندوال نہر ایک تاریخی منصوبہ ہے، اس کی تعمیر کے دوران اہل علاقہ کی مشاورت سے ضروری تبدیلیاں کی گئی ہیں جبکہ آئندہ آنے والے دنوں میں نہر کی تعمیر کو بہتر سے بہتر بنانے اور اہل علاقہ کے تمام تر تحفظات کو دور کرنے کے لیے آج کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ "اہل علاقہ کی تجاویز اور شکایات کو نوٹ کر لیا گیا ہے جس کو اعلی حکام تک پہنچایا جائے گا تاکہ نہر کا کام جلد از جلد مکمل کرنے میں آسانی ہو اور اس نہر سے مستفید ہونے والے لاکھوں ایکڑ رقبہ کے مالک اہل علاقہ اور کسانوں کے تمام مسائل کو حل کیا جا سکے۔”

اہل علاقہ نے ڈی سی جہلم میثم عباس اور رکن قومی اسمبلی کی طرف سے شکایات کا جائزہ لینے پر شکریہ ادا کیا اور نہر کی تعمیری کام میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کے سپیشل سرچ آپریشنز، 443 افراد اور 179 گھروں کی چیکنگ

19 اپریل, 2026

جہلم: مضر صحت فاسٹ فوڈ اور ناقص کھانے، شہری بیماریوں میں مبتلا، فوڈ اتھارٹی کی خاموشی پر سوالات

2 اکتوبر, 2025

پنڈدادنخان میں دوران ڈکیتی ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کر کے کار چھیننے والا ڈاکو گرفتار

12 مارچ, 2025

جہلم میں سولر پینلز کی طلب میں کمی کے باعث بیٹریوں کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی

28 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں