Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم سمیت پنجاب بھر میں 10 اور20 کلو آٹے کے تھیلوں کی قیمت میں مزید کمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم سمیت پنجاب بھر میں 10 اور20 کلو آٹے کے تھیلوں کی قیمت میں مزید کمی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب میں آٹے کے تھیلوں کی قیمت میں مزید کمی کردی گئی ہے۔

وزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کے مطابق صوبے بھر میں آٹے کے 10 اور 20 کلو گرام تھیلوں کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جہلم ،چکوال، پاکپتن نارووال میں 80 روپے جبکہ ملتان، ساہیوال، سرگودھا، اٹک میں 60 روپے مزید کمی کی گئی ہے۔ راولپنڈی، حافظ آباد، سیالکوٹ، ننکانہ، اوکاڑہ میں 20 کلوگرام آٹا کی قیمت میں 50 روپے کمی ہوئی ہے۔

لاہور میں آٹے کے 20 کلو گرام تھیلے کی قیمت میں مزید 70 روپے کمی کی گئی ہے۔ اب 20 کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں 1800 روپے کے بجائے 1730 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔ شیخوپورہ میں 20 کلوگرام آٹے کا تھیلہ 100 روپے مزید سستا ہو کر 1640 میں ملے گا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ جھنگ، چنیوٹ ،خوشاب،بھکر، لودھراں، راجن پور، مظفر گڑھ لیہ، رحیم یار خان میں آٹا 40 روپے سستا ملے گا جبکہ فیصل آباد،گوجرانوالہ، گجرات، وزیر آباد،منڈی بہاؤالدین میں آٹا مزید 30 روپے سستا کیا گیا ہے۔ بہاولپور، بہاولنگر،ڈی جی خان، خانیوال، وہاڑی، میانوالی میں 20 روپے قیمت کم کی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
27%
2 m/s
اتوار
29 °C
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

امتحانی مرکز کی تبدیلی ڈپٹی کمشنر جہلم کو مہنگی پڑ گئی، وزیراعلیٰ پنجاب کے دورے سے ایک روز قبل میر رضا اوزگن عہدے سے فارغ
8 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی موڑ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، 51 سالہ شخص جاں بحق
7 نومبر, 2026
ضلع جہلم سے 15 نومبر کو آل پاکستان اہلِ حدیث کانفرنس میں بڑا قافلہ شرکت کرے گا، حافظ عبدالحمید عامر
7 نومبر, 2026
مریم نواز حکومت کا للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک منصوبے سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا مسلم لیگ نون کا فارم 45 سے ہے، فواد چوہدری
7 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار
7 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: اوورلوڈنگ اور خطرناک ڈرائیونگ پر ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج

22 اکتوبر, 2026

ضلع جہلم میں یوم آزادی کو بھرپور طریقے سے منانے کیلئے انتظامات مکمل

12 اگست, 2024

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اچھی خبر

19 دسمبر, 2023

کرسمس کے موقع پر جہلم پولیس مسیحی برادری کے تحفظ کیلئے فول پروف سکیورٹی فراہم کرے گی، ڈی پی او جہلم

19 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں