Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: رمضان المبارک میں کم آمدنی والے طبقے کو موثر ریلیف دینا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، میر رضا اوزگن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: رمضان المبارک میں کم آمدنی والے طبقے کو موثر ریلیف دینا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، میر رضا اوزگن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: میر رضا اوزگن ڈپٹی کمشنر جہلم نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کی روشنی میں رمضان المبارک کے دوران کم آمدنی والے طبقے کو بروقت اور موثر ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے جبکہ رمضان پیکیج 2026 اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جہلم پریس کلب کے صحافیوں چوہدری عابد محمود، عامر کیانی، الیاس صادق وٹو، مرزا قدیر بیگ، چوہدری مہربان حسین، وسیم قریشی، ڈاکٹر اعجاز اعوان، ملک فدا حسین، چوہدری تصور حسین، چوہدری دانیال عابد، عبدالرحمن قادری، مقصود احمد نقیبی، منور حسین اور مہر حیدر علی سے کانفرنس ہال میں منعقدہ میڈیا بریفنگ کے دوران کیا، جہاں انہوں نے رمضان پیکیج کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر جہلم نے بتایا کہ ضلع بھر میں رمضان سہولت بازار قائم کر دیے گئے ہیں، جہاں آٹا، چینی، دالیں، گھی، چکن، گائے اور بکرے کا گوشت سمیت دیگر اشیائے خوردونوش مارکیٹ ریٹ سے 10 سے 20 فیصد کم قیمت پر دستیاب ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف فوری اور سخت کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں تاکہ عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

میر رضا اوزگن نے مزید بتایا کہ حکومت کی جانب سے ضلع جہلم کے ہزاروں مستحق گھرانوں کو خصوصی رمضان کارڈز جاری کر دیے گئے ہیں، جن کے ذریعے وہ رمضان پیکیج سے براہِ راست مستفید ہو سکیں گے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ضلعی انتظامیہ رمضان المبارک کے دوران عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے مکمل طور پر متحرک ہے اور کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

صاف ستھرا پنجاب مہم، اینٹی وال چاکنگ اور راشن پیکج کی منصفانہ تقسیم اولین ترجیح ہے، سمیع اللہ فاروق

4 مارچ, 2024

ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے بجلی و گیس کے کنکشنز اور موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ

18 نومبر, 2023

جہلم: سیاسی و سماجی شخصیت راجہ کامران حیات کا بھتیجا راجہ حسن جاوید رشتہ ازدواج میں منسلک

30 دسمبر, 2025

پنڈدادنخان میں لڑائی جھگڑا اور شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزمان گرفتار

9 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں