Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان پولیس کی دو اہم کارروائیاں، چوری اور لڑائی جھگڑے کے مقدمے میں ملوث ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان پولیس کی دو اہم کارروائیاں، چوری اور لڑائی جھگڑے کے مقدمے میں ملوث ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو الگ الگ کارروائیوں میں چوری کے مقدمے میں ملوث ایک ملزم اور لڑائی جھگڑا کر کے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ان کی ٹیم نے چوری کے مقدمے میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے ایک تولہ سونا مالیتی 4 لاکھ 15 ہزار روپے، 40 ہزار روپے نقدی، ایک موبائل فون اور ایک عدد گھڑی برآمد کر کے قبضہ پولیس میں لے لی گئی۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اور اسے ٹھوس شواہد کے ساتھ عدالت میں چالان کیا جائے گا تاکہ قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جا سکے۔

ایک دوسری کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور پولیس ٹیم نے لڑائی جھگڑا کرنے اور شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے اور قانون شکنی میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن آئندہ بھی جاری رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
33%
2 m/s
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
29 °C
منگل
28 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

بلدیاتی انتخابات کا طبل بج گیا، ضلع جہلم میں 21 فروری 2027ء کو پولنگ ہوگی
14 نومبر, 2026
جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں سرکاری نرخ نامے محض کاغذوں تک محدود، شہری پریشان
14 نومبر, 2026
جہلم: گرین بس میں موبائل فون چوری کرنے والا ملزم، سہولت کار اور IMEI نمبرز تبدیل کرنے والا کمپیوٹر انجینئر گرفتار
14 نومبر, 2026
جہلم میں سردی کی شدت میں معمولی اضافے کے ساتھ ہی انڈوں کی قیمت بڑھ گئی
14 نومبر, 2026
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، بلال اظہر کیانی کی ترک سفیر سے ملاقات
14 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں راتوں رات لاکھوں روپے مالیت کی 11 ہزار کے وی کی تاریں چوری، علاقے میں بجلی بند

5 مئی, 2024

آئیسکو نے ریلیف دیئے گئے بلوں کی صارفین کو ترسیل شروع کردی

2 ستمبر, 2024

نمبرداری نظام کوبحال کرنے سے اداروں کے اوپر بھی بوجھ کم ہو گا، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر

31 مئی, 2024

پنڈدادنخان میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 7 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

20 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں