Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محرم الحرام کی مجالس کے لیے تمام ضروری اقدامات عمل میں لائے جا چکے ہیں ، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محرم الحرام کی مجالس کے لیے تمام ضروری اقدامات عمل میں لائے جا چکے ہیں ، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محرم الحرام کی مجالس کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام ضروری اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور عزاداروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے اس بات کا اظہار امام بارگاہ جعفریہ مشین محلہ کے دورے کے دوران کیا، جہاں انہوں نے مجالس عزا کے حوالے سے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔

انہوں نے امام بارگاہ کی سیکیورٹی، صفائی، روشنی، پانی کی فراہمی اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے موقع پر موجود اہلکاروں کو ہدایات جاری کیں کہ عزاداروں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اس موقع پر مقامی لائسنس داران باقر شاہ اور جری شاہ نے ڈی سی جہلم سے گفتگو کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے انتظامات پر اطمینان اور اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ موجودہ اقدامات مثالی اور قابل تعریف ہیں۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے امام بارگاہ کی انتظامیہ کو یقین دہانی کروائی کہ ضلعی انتظامیہ ہر قسم کے تعاون کے لیے 24 گھنٹے دستیاب ہے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہے۔ انہوں نے موقع پر موجود افسران کو سختی سے ہدایت کی کہ مجالس اور جلوسوں کے دوران فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے اور انتظامات میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔

انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ، سیکیورٹی ادارے اور لائسنس داران باہمی مشاورت اور تعاون سے محرم الحرام کے دوران امن و امان، بین المسالک ہم آہنگی اور عوامی سہولت کے لیے مشترکہ طور پر کام کر رہے ہیں، تاکہ عزادار اپنی مذہبی رسومات مکمل اطمینان اور تحفظ کے ساتھ ادا کر سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سردیوں کے موسم میں متوازن خوراک کا استعمال کریں، ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان

16 جنوری, 2026

پنجاب کی عدالتوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز

1 اگست, 2024

نگران حکومت ختم ہوتے ہی ضلعی انتظامیہ کے متعدد افسران اپنے تبادلوں کا انتظار کرنے لگے

1 مارچ, 2024

سرکاری املاک کے کرایہ جات کو قانون کے مطابق طے کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم

15 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں