Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر7 ہزار سے زائد افراد کی موبائل سمز بحال
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر7 ہزار سے زائد افراد کی موبائل سمز بحال

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے نان فائلرز کے خلاف کارروائی کے مثبت اثرات آنا شروع ہوگئے، اب تک 7 ہزار 167 افراد کی موبائل سمز بحال کردی گئیں۔

ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز کے خلاف کارروائی کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق اب تک 7 ہزار 167 افراد کی موبائل سمز بحال کردی گئی ہیں، مذکورہ افراد کی سمز ٹیکس گوشوارے جمع کروانے پر بحال کی گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ اب تک 65 ہزار نان فائلرز کا ڈیٹا ٹیلی کام کمپنیوں سے شیئرکیا گیا، ٹیلی کام کمپینوں کو نان فائلرزکی موبائل سمز بلاک کرنے کی ہدایت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 5 لاکھ 6 ہزار 671 نان فائلرز کی فہرست تیارکی گئی تھی۔

خیال رہے کہ انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت ان افراد کی سمز بتدریج بند کرنےکا فیصلہ ہوا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
moderate rain
28° _ 28°
77%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
38 °C
پیر
35 °C
منگل
34 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026
جہلم میں 10 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان گرفتار
31 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں 2 لڑکے کھیلتے ہوئے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
31 جولائی, 2026
جہلم: ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام محکمے مکمل تیار رہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندیاں، غیر قانونی مقیم افغان شہری گرفتار

25 مئی, 2026

ٹیکس نادہندگان کی موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہ، لیکن یہ ہو گا کیسے؟

18 اپریل, 2024

ضلع جہلم میں ترقی کا نیا دور شروع ہوگا، رکے ہوئے منصوبے ترجیحی بنیادوں پر مکمل کریں گے، بلال اظہر کیانی

10 مارچ, 2025

دینہ پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 6 قمارباز رنگے ہاتھوں گرفتار

16 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں