Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: آزاد ملک خدا کی لازوال نعمت ہے جس کا ہر لمحہ شکر ادا کرنا چاہیے، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آزاد ملک خدا کی لازوال نعمت ہے جس کا ہر لمحہ شکر ادا کرنا چاہیے، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر کیانی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مشیرِ صحت پنجاب میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر کیانی نے کہا ہے کہ آزاد ملک اللہ تعالیٰ کی لازوال نعمت ہے، جس کا ہر لمحہ شکر ادا کرنا چاہیے۔ وطن کے محافظوں نے گزشتہ 78 برسوں میں جس جانفشانی سے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کی ہے، اس پر پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ہر سپاہی کی شکر گزار ہے۔

وہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں یومِ آزادی کی تقریب میں کیک کاٹنے کے بعد گفتگو کر رہے تھے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس، صدر انجمن بہبودی مریضاں چوہدری ساجد میر، ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر سہیل اعجاز اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

مشیرِ صحت پنجاب نے تقریب کے بعد ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا، مریضوں اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی، جشنِ آزادی کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کی اور مریضوں کی عیادت کی۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کو ہر ممکن بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 2 لڑکے ڈوب گئے، ایک لڑکا جاں بحق، دوسرے لڑکے کو بچا لیا گیا

30 جون, 2025

شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی نئی شرحوں کا اعلان

12 فروری, 2025

پنڈدادنخان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں گے، چوہدری نذر حسین گوندل، پیر حمزہ کرمانی

10 مارچ, 2024

ضلع جہلم میں مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا، عوام شدید مشکلات کا شکار

5 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں