Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی نئی شرحوں کا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی نئی شرحوں کا اعلان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) نے ملک میں مہنگائی میں کمی کے پیش نظر فروری 2025 سے قلیل مدتی سیونگز سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔

نئی شرح کے مطابق تین ماہ کی مدت والے سرٹیفکیٹس پر منافع 11 اعشاریہ 24 فیصد مقرر کیا گیا ہے، جس کے تحت 100,000 روپے کی سرمایہ کاری پر 2,810 روپے کا منافع حاصل ہوگا۔ اس سے قبل یہ شرح 12 اعشاریہ 76 فیصد تھی۔

چھ ماہ کی مدت کے سرٹیفکیٹس پر منافع 11 اعشاریہ 32 فیصد کر دیا گیا ہے، جس کے تحت 100,000 روپے پر 5,660 روپے کا منافع ملے گا، جو کہ پچھلی 12.74 فیصد شرح کے مقابلے میں کم ہے، جب 6,370 روپے حاصل ہوتے تھے۔

ایک سال کی مدت والے سرٹیفکیٹس کے لیے نئی منافع کی شرح 11 اعشاریہ 38 فیصد مقرر کی گئی ہے، جس کے مطابق 100,000 روپے کی سرمایہ کاری پر 11,380 روپے کا منافع حاصل ہوگا۔

ان سرٹیفکیٹس پر ٹیکس کا انحصار سرمایہ کار کے ٹیکس اسٹیٹس پر ہوگا۔ جو افراد ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل ہیں، ان پر 15 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد ہوگا، جبکہ نان فائلرز کے لیے یہ شرح 30 فیصد ہوگی۔

یہ شرحیں ہر سرمایہ کار کے لیے یکساں طور پر لاگو ہوں گی، چاہے سرمایہ کاری کسی بھی تاریخ کو کی گئی ہو یا منافع کی رقم کچھ بھی ہو۔

شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفکیٹس کو 2012 میں متعارف کرایا گیا تھا، اور یہ مختصر مدت کے لیے سرمایہ کاروں کی مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے تیار کیے گئے تھے۔ یہ سرٹیفکیٹس تین، چھ اور بارہ ماہ کی مدت کے لیے دستیاب ہیں۔

یہ اسکیم پاکستانی شہریوں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے کھلی ہے، جس میں کم از کم سرمایہ کاری 10,000 روپے سے شروع ہوتی ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کی کوئی حد مقرر نہیں کی گئی۔ سرمایہ کار ان سرٹیفکیٹس کو ضمانت کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ حکومت نے 12 ستمبر 2024 کو مختلف قومی بچت اسکیموں اور سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 1 اعشاریہ 22 فیصد تک کمی کر دی تھی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
clear sky
17° _ 17°
53%
1 m/s
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ماہ مبارک میں تزکیہ نفس کیساتھ مستحقین کی داد رسی کرنا مستحب عمل ہے، پیر سید ریاض حسین شاہ

7 مارچ, 2025

پنجاب میں ٹریفک قوانین سخت، بھاری جرمانے نافذ، مقدمات کا آغاز

28 نومبر, 2025

خواتین کی تعلیم محفوظ اور خوشحال نسلوں کی بنیاد ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن

9 اکتوبر, 2025

جہلم میں خاتون کو ہراساں کرنے اور سنگین نوعیت کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

23 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں