Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سول ہسپتال جہلم کے سینئر او ٹی ٹیکنیشن ایاز بٹ کو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سول ہسپتال جہلم کے سینئر او ٹی ٹیکنیشن ایاز بٹ کو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

عامر کیانی
عامر کیانی
1 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سول ہسپتال کےسینئر او ٹی ٹیکنیشن ایاز بٹ کو انکی خدمات پر ایم ایس کی جانب سے سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ ایاز بٹ محکمہ صحت جہلم کا سرمایہ ہیں، ان کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینا میرے لئے باعث مسرت ہے۔ ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر شوکت جاوید کی گفتگو

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کے سینئر اوٹی ٹیکنیشن ایاز کو انکی بہترین خدمات پر بہترین انداز میں سراہا گیا، سول ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر آصف جاوید نے اپنے ہاتھوں سے ایاز بٹ کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔

اس موقع پر ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر آصف جاوید کا کہنا تھا کہ ایاز بٹ محکمہ صحت جہلم کا سرمایہ ہیں، ڈی ایچ کیو کےلئے ان کی بہت زیادہ خدمات ہیں اور آج اپنے ہاتھوں سے ایاز بٹ کو سرٹیفکیٹ سے نوازا جس کی مجھے بہت خوشی ہے اور میرے لئے بھی یہ اعزاز کی بات ہے۔

اس موقع پر ایاز بٹ کا کہنا ہے سول ہسپتال میرا یہاں پر کام کرنے والے لوگ میرے ہیں اور میں انکا ہوں۔ مجھے آج بہت زیادہ خوشی ہے کہ مجھے ہسپتال کی خدمات کے لئے میری حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔ ان شاءاللہ پہلے سے مزید خدمات سرانجام دوں گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
41%
2 km/h
پیر
30 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جانوروں کی صحت اور کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ کی مربوط مہم کا آغاز

22 جون, 2025

قیمتیں ہزاروں روپے گِر گئیں، نیا موبائل فون لینا چاہتے ہیں تو فوراً مارکیٹ پہنچیں

12 مئی, 2024

مزدوروں کو کم اجرت ادا کرنے والے اداروں کیخلاف کریک ڈاؤن کیاجائے، شہری حلقے

6 دسمبر, 2024

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے خوشخبری

7 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں