Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں مہنگائی عروج پر، کھلے دودھ کی قیمتوں میں بھی اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں مہنگائی عروج پر، کھلے دودھ کی قیمتوں میں بھی اضافہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہرسمیت ضلع بھر میں مہنگائی عروج پر ڈ بے والے دودھ کے ساتھ ساتھ کھلے دودھ کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا، دوسری جانب مو سمی سبزیو ں کی قیمتیں بھی آسما ن سے باتیں کر نے لگیں۔ روزا نہ کے استعما ل میں آنے والی سبزیاں، پیا ز، آلو، ٹماٹر، ادرک اور لہسن کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے دور ہو گئیں جبکہ انڈے اور برا ئلر گو شت کی قیمتو ں میں بھی استحکا م نہ لایا جا سکا۔

تفصیلات کے مطا بق شہر سمیت ضلع بھر میں مہنگائی نے پنجے گاڑ لئے، دودھ کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر سے اضا فہ کر دیا گیا اسی طرح کھلے دودھ کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں۔

دوسری جانب موسمی سبزیوں کی بہتات ہونے کے باوجود سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام نہیں لایا جا سکا اس کی وجہ سے روزانہ کے استعمال ہونے والی سبزیاں جن میں پیاز، آلو، ٹماٹر، ادرک، لہسن اور دیگر سبزیاں شامل ہیں ان کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں اور عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہو گئیں ہیں۔

اسی طرح روزمرہ استعمال ہونے والے دیگر اشیاء خورونوش جن میں انڈے اور برائلر گوشت شامل ہیں ان کی قیمتوں کو بھی کنٹرول میں نہیں لایا جا سکا۔اسی طرح بکرے کے گوشت کا سرکاری نرخ 1600روپے مقرر ہے جبکہ قصاب 2000 روپے میں فروخت کر رہے ہیں تا ہم چھوٹے اور بڑے گوشت کے نرخ بھی قصاب من مرضی کے وصول کرر ہے ہیں جس کی وجہ سے شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیاہے کہ سرکاری نرخوں کے مطابق قصابوں کو گوشت فروخت کرنے کا پابند بنایا جائے۔

شہریوں کا مزید کہنا ہے کہ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں استحکام نہ آنے کی ایک بڑی وجہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا فعا ل نہ ہونا ہے۔

اس حوالے سے بازاروں و منڈیوں میں خریداری کے لیے آئے صارفین کا کہنا ہے کہ مہنگائی ہے کہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہی روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں میں اضافہ ہونا معمول بن کر رہ گیا ہے اب تو ہر صبح ایسے ہی لگتا ہے کہ مہنگائی کا ایک نیا بم پھٹے گا۔ حکومتوں کی توجہ عوام کی فلاح و بہبود پر ہونے کی بجائے اپنی حکومتوں پرمرکوز ہے جس کیوجہ سے غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، ہنڈا سی جی 125 آسان اقساط میں حاصل کرنے کا موقع آگیا

10 اپریل, 2024

پنجاب بھر کی جیلوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

28 فروری, 2025

طلباء تیاری پکڑ لیں، میٹرک سائنس و آرٹس کے امتحانات انگلش میں ہونگے

21 فروری, 2024

جہلم اور پنڈدادنخان میں 16گھنٹے تک گیس کی لوڈشیڈنگ، شہری پریشان

20 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں