Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، ہنڈا سی جی 125 آسان اقساط میں حاصل کرنے کا موقع آگیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، ہنڈا سی جی 125 آسان اقساط میں حاصل کرنے کا موقع آگیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ہوشربامہنگائی میں پاکستانیوں کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہنڈاسی جی 125 کی قیمت بھی بڑھتی ہوئی اپریل 2024ء تک 2لاکھ 34ہزار 900روپے ہو چکی ہے، جس کے بعد عام آدمی کی یہ سواری بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے۔ بہرحال نجی بینک کے صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ وہ یہ موٹرسائیکل آسان اقساط پر بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میزان بینک کی طرف سے ’میزان اپنی بائیک فنانسنگ‘ کے نام سے ایک پروگرام چلایا جا رہا ہے، جس کے تحت بینک مارکیٹ سے خود موٹرسائیکل خریدتا اور اپنے صارفین کو ماہانہ اقساط پر مہیا کرتا ہے۔ اس پروگرام میں بینک کی طرف سے تین سال تک کے اقساط پلان آفر کیے جا رہے ہیں۔

12ماہ کے پلان میں میزان بینک کے کسٹمرز ہنڈا سی جی 125کی قیمت کا 25فیصد (58ہزار 725 روپے) پیشگی ادا کرکے موٹرسائیکل حاصل کر سکتے ہیں۔ اس پلان میں کسٹمرز کو 1800پراسیسنگ فیس اور 17ہزار 611روپے ماہانہ قسط ادا کرنی ہو گی۔اس پلان میں کسٹمرز کو موٹرسائیکل 2 لاکھ 71ہزار 857روپے میں پڑے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی گئی

16 جولائی, 2026

عوام بجلی کی بڑھتی قیمتوں سے تنگ آ گئے، سولر پینلز کی فروخت میں اضافہ

30 اکتوبر, 2023

سرکاری کالجزمیں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم، ماہانہ وظیفہ بھی نہیں ملے گا

5 جنوری, 2026

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد، سینکڑوں مریض مستفید

24 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں