Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ڈاکٹر چوہدری خالد محمود گوندل 31 مارچ کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ڈاکٹر چوہدری خالد محمود گوندل 31 مارچ کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال پنڈدادنخان کے سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور ایڈیشنل پرنسپل اسکول آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر چوہدری خالد محمود گوندل روان ماہ 31 مارچ کو اپنی مدتِ ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو جائیں گے۔

چوہدری خالد محمود گوندل نے اپنی تعیناتی کے دوران علاقے کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے گرانقدر خدمات انجام دیں۔ وہ طبی سہولیات کی بہتری، عوامی مسائل کے حل اور اسپتال کے انتظامی امور کو مؤثر انداز میں چلانے میں کلیدی کردار ادا کرتے رہے۔ ان کی قیادت میں اسپتال میں طبی سہولیات میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی، جس سے ہزاروں مریضوں کو فائدہ پہنچا۔

علاقے کے عوام، سماجی اور طبی حلقے ڈاکٹر چوہدری خالد محمود گوندل کی خدمات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ان کے ساتھیوں اور اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ مریضوں کے علاج و معالجے میں خصوصی دلچسپی لی اور اسپتال میں جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے کوششیں کیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ میں پولیو مہم کے حوالے سے اہم میٹنگ، مشترکہ کاوشوں پر زور

22 جنوری, 2025

جہلم سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی خاتون مسلم لارڈ چانسلر بن گئیں

17 جولائی, 2024

جشن آزادی پر ضلع بھر میں درجنوں تقریبات کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی، جہلم پولیس

13 اگست, 2026

میونسپل کمیٹی جہلم میں کرپشن عروج پر، ریڑھی بانوں اور بھکاریوں کو سول کلب اور جم خانہ کے باہر ڈیرے لگوا دیئے

10 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں