Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ویوو نے دو نئے فون لانچ کر دیے، وی30 پرو میں نیا کیا ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ویوو نے دو نئے فون لانچ کر دیے، وی30 پرو میں نیا کیا ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سمارٹ فونز کے مشہور برینڈ ویوو نے انڈیا میں اپنا نیا فون وی30 اور وی30 پرو لانچ کر دیا ہے۔ یہ فون حال ہی میں انڈونیشیا میں متعارف کرائے گئے تھے۔

انڈیا میں لانچ کیے گئے یہ فونز اپنے عالمی معیار اور دیگر خصوصیات کے مطابق ہیں۔

فون 50 میگا پکسل فرنٹ کیمرے اور ’ایک اعشاریہ پانچ کے‘ ڈسپلے کے ساتھ آتے ہیں۔ یہ فون 80واٹ وائرڈ فاسٹ چارجنگ کو بھی سپورٹ کرتے ہیں اور اینڈرائیڈ 14 ورژن کے ساتھ ہیں۔

ویوو کے یہ دونوں ماڈلز رواں ماہ کے آخر میں پورے انڈیا میں فروخت کے لیے دستیاب ہوں گے۔

انڈمن بلیو اور کلاسک بلیک رنگوں میں ویوو30 پرو 47 ہزار انڈین روپے میں فروخت کیا جائے گا جبکہ اس کا ویاس کا وی30 ویریینٹ جس میں 256 جی بی گنجائش ہوگی 42 ہزار میں دستیاب ہوگا۔

بیس ویریئنٹ ویوو وی30 انڈمن بلیو، کلاسک بلیک اور ایک اضافی میور گرین شیڈ میں لانچ کیا گیا ہے۔

صارفین 14 مارچ سے انڈیا میں ویوو کے ای سٹورز اور دیگر آف لائن ریٹیل آؤٹ لیٹس کے ذریعے فون خرید سکیں گے۔ ماڈلز کی پری بکنگ 7 مارچ سے شروع ہو چکی ہے۔

فون میں کیا کچھ ہے؟

دونوں سیٹ پونے سات انچ کے ڈسپلے کے ساتھ ہیں جن کی سکرین کی برائٹنس یا روشنی 1260 ضرب 2800 پکسلز تک ہے۔

ویوو وی30 میں 12جی بی کی ریم ہے جبکہ 512جی بی تک سٹوریج دستیاب ہے۔

فون کے کیمرے کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ 50 میگاپکسلز ہے۔ اور اس میں امیج سٹیبلائزیشن کا آپٹیکل سینسر ہے۔

کیمرے کے ساتھ ویوو نے الٹرا وائیڈ اینگل لینز کے علاوہ اورا لائیٹ فلیش یونٹ کا اضافہ کیا ہے۔

اس میں سیلفی کیمرا بھی 50 میگاپکسلز دیا گیا ہے جبکہ پورٹریٹ کیمرا بھی 50 میگاپکسلز دیا گیا ہے۔

لانچ کیے گئے ویوو کے دونوں ماڈلز میں 5000 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پینسل سے بھی پتلا اوپو کا نیا فولڈ ایبل اسمارٹ فون

13 جنوری, 2025

آئی فون 16 سے متعلق اہم معلومات سامنے آگئیں

31 مارچ, 2024

گوگل پکسل 9 میں اے آئی ایڈیٹنگ اور کیمرا ٹولز دیے جانے کا امکان

28 جولائی, 2024

آئی فونز چوری ہونے کے بعد کہاں جاتے ہیں اور پھر ان کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟

19 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں