Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وٹامن اے کی کمی کو پورا کرنے والا سنہری سلاد پتہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وٹامن اے کی کمی کو پورا کرنے والا سنہری سلاد پتہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کا سنہرا سلاد پتہ تیار کیا ہے جو وٹامن اے کی کمی کو پورا کر سکتا ہے۔

محققین کے ایک گروپ نے ’بائیو فورٹیفیکیشن‘ کا ایک نیا مشترکہ طریقہ وضع کیا ہے جو قدرتی طور پر سبز پودوں کے بافتوں میں دستیاب بیٹا کیروٹین کو عام مقدار سے 30 گُنا تک بڑھا دیتا ہے۔

انہیں کھانے کے بعد انسانی جسم بیٹا کیروٹین کو اہم وٹامن اے میں بدل دیتا ہے جو قوتِ مدافعت، نمو اور بصارت کی بہتری میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ وٹامن اے دل، پھیپھڑوں اور دیگر بافتوں جیسے دیگر اندرونی اعضاء کی کارکردگی بہتر کرنے میں مدد دیتا ہے۔

دی پلانٹ جرنل میں شائع ہونے والی رپورٹ میں محققین نے لکھا کہ چھوٹے اجزاء (مائیکرو نیوٹرینٹس) کی کمی (جو پوشیدہ بھوک کے طور پر بھی جانی جاتی ہے) متعدد ممالک میں ایک بڑا مسئلہ ہے۔ بالخصوص وٹامن اے میں کمی زیروفتھیلمیا اور صحت کے دیگر مسائل یہاں تک کے موت کا سبب بن سکتی ہے۔

روایتی غذائی سپلیمنٹیشن یا فورٹیفیکیشن مائیکرو نیوٹرینٹ میں کمی کے خطرات کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے لیکن یہ طریقے کئی کیسز میں ناقابلِ برداشت ہوتے ہیں۔ بائیو فورٹیفیکیشن (مطلب مائیکرو نیوٹرینٹ سے بھرپور فصل کی پیداوار) ان کمیوں کو پورا کرنے کا ایک متبادل طریقہ ہو سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
41%
2 km/h
پیر
30 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اے آئی سے کیا گیا پیشاب کا تجزیہ پھیپھڑوں کی بیماری کی تشخیص کے لیے کارگر

27 نومبر, 2024

سموگ کے مضر اثرات سے بچنے کیلئے شہری احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کریں، ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن

9 نومبر, 2023

دفتری ماحول اور ملازم کی ذہنی و جسمانی صحت پر اسکے اثرات

20 جنوری, 2025

نیند کی دوائیوں کا کثرت سے استعمال کس ذہنی مرض کا سبب بن سکتا ہے؟

7 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں