Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مہنگائی کے اس موسم میں آپ کیسے سستے ٹکٹ پر ہوائی سفر کر سکتے ہیں؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مہنگائی کے اس موسم میں آپ کیسے سستے ٹکٹ پر ہوائی سفر کر سکتے ہیں؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 ستمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

اگر آپ چھٹیاں گزارنے یا کسی کام سے ہوائی سفر کرتے ہوئے کہیں جانا چاہتے ہیں تو آپ کی خواہش ہو گی کہ آپ کو سستا ترین ٹکٹ مل جائے، ایسے میں گوگل فلائٹ آپ کی خدمت میں حاضر ہے، بس ! آپ کو گوگل فلائٹ سے معلومات لینا ہوں گی۔

گوگل فلائٹ مختلف پروازوں کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا گراف فراہم کرتا ہے کہ کون سی پروازوں کے ٹکٹس کی قیمتیں اوسطا کم یا زیادہ ہیں، گوگل کمپنی فلائٹ ایک ہی منزل کی طرف سفر کرنے والی پروازوں کا شیڈول اور اور ان کے ٹکٹس کی قیمت بھی بتاتی ہے، آپ مہینے یا ہفتے تک کی پروازوں کے شیڈول کی تفصیلات گوگل فلائٹ سے بہ آسانی حاصل کر سکتے ہیں۔

آپ گوگل فلائٹ پر پروازوں کے ٹکٹس کی قیمت سے باخبر رہنے کو ایکٹو رہیں گے تو گوگل فلائٹ آپ کو مطلع کرے گا کہ کس پرواز کی ٹکٹ کی قیمت نمایاں طور پر کم ہوئی ہے۔

گوگل فلائٹ پر پروازوں کی تفصیلات کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔

گوگل فلائٹ پر پروازوں کی تفصیلات

آپ گوگل فلائٹ پر مخصوص تاریخوں کے لیے ٹریکنگ ترتیب دے سکتے ہیں جیسا کہ آپ کے بچوں کی اسکول کی چھٹیاں یا ویک اینڈ۔ یا اگلے 3سے 6مہینوں میں پروازوں کے ٹکٹس کی قیمت کیا ہو گی؟ گوگل فلائٹ آپ کو ای میل کے ذریعے بتائے گا، اس سہولت کو ایکٹو کرنے کے لیے یقینی بنائیں کہ آپ اپنے گوگل اکاؤنٹ میں لاگ ان ہیں۔

آپ گوگل فلائٹ سے اس کا بھی پتہ لگا سکتے ہیں کہ کون سی پرواز آپ کو کتنا سامان لے جانے کی اجازت دے رہی ہے اور کس دن یہ رعایت دے رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
42%
3 km/h
منگل
39 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرکاری حج پیکج پونے 11 سے پونے 12 لاکھ تک متوقع

10 اکتوبر, 2024

برطانیہ میں قیام جاری یا مستقل رکھنے کی درخواستوں میں اضافہ

21 نومبر, 2023

ایئرعربیہ نے مسافروں کو اضافی ہینڈ بیگیج ساتھ لے جانے کی اجازت دیدی

13 جنوری, 2025

یو اے ای: ورک پرمٹ اور رہائشی ویزا پروسیسنگ کا عمل اب پہلے سے بھی تیز

10 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں