Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: معمولی کمی کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھنے لگی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

معمولی کمی کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھنے لگی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 دسمبر, 2024
شیئر کریں
فوٹو ـــ فائل
شیئر کریں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی کے بعد پھر سے اضافہ ہوگیا، حالیہ ہفتے مہنگائی میں0 اعشاریہ 07 فیصد کی معمولی شرح کے حساب سے اضافہ ہواہے اور سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح 3 اعشاریہ 71 فیصد رہی ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے میں 18 اشیاء مہنگی اور 11 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ22 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران آلو کی قیمتوں میں1 اعشاریہ 93فیصد،چکن کی قیمتوں میں3 اعشاریہ 80فیصد،کیلا 1 اعشاریہ 99 فیصد، واشنگ سوپ 0 اعشاریہ 80 فیصد،سرسوں کا تیل 1 اعشاریہ 07 فیصد، انرجی سیور0 اعشاریہ 31 فیصد، ایل پی جی 0 اعشاریہ 28فیصد، سگریٹ 0 اعشاریہ 26 فیصد اورگھی کی قیمتوں میں0 اعشاریہ 52 فیصد اضافہ ہوا۔

اس کے برعکس دال چنا کی قیمتوں میں1 اعشاریہ 19فیصد، دال ماش کی قیمتوں میں0 اعشاریہ 59 فیصد، پیاز3 اعشاریہ 58 فیصد، ٹماٹر3 اعشاریہ 10فیصد، انڈے2 اعشاریہ 14 فیصد، لہسن 1 اعشاریہ 58 فیصد، آٹا 0 اعشاریہ 58 فیصد، آگ جلانے والی لکڑی 0 اعشاریہ 16 فیصد اورچاول کی قیمتوں میں0 اعشاریہ 75فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریہ کے لحاظ سے سالانہ بنیادوں پر 17 ہزار 732روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کیلیے مہنگائی کی شرح0 اعشاریہ 03 فیصد اضافے کے ساتھ3 اعشاریہ 68فیصد، اور 17 ہزار 733روپے سے 22 ہزار 888روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کیلیے مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 05 فیصد اضافے کے ساتھ 3 اعشاریہ 66 فیصد رہی ہے۔

اسی طرح 22 ہزار 889روپے سے 29 ہزار 517 روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کیلیے مہنگائی کی شرح0 اعشاریہ 07 فیصد اضافے کے ساتھ 3 اعشاریہ 95 فیصد،اور 29 ہزار 518 روپے سے 44 ہزار 175 روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کیلیے مہنگائی کی شرح0 اعشاریہ 07 فیصدکمی کے ساتھ 3 اعشاریہ 65فیصد رہی ہے۔

اسی طرح 44 ہزار 176روپے ماہانہ سے زائد آمدنی رکھنے والے طبقے کیلئے مہنگائی کی شرح0 اعشاریہ 08 فیصد کمی کے ساتھ 3 اعشاریہ 69 فیصد رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، 19 سالہ گمشدہ نوجوان بازیاب

14 اپریل, 2026

اوورسیز پاکستانیز؛ ’انہوں نے ملک کے لیے وہ کیا جو یہاں رہنے والے بھی نہیں کر سکے‘

10 اگست, 2024

سرائے عالمگیر میں قتل ہونے والے اکلوتے بیٹے کے بوڑھے والدین پیرس کی سڑکوں پر سراپا احتجاج

29 نومبر, 2024

دینہ: تھانہ منگلا کینٹ کے ایس ایچ او تبدیل، راجہ ضمیر ایس ایچ او تعینات، چارج سنبھال لیا

23 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں